جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قتل کی دھمکیاں، جمشید چیمہ نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی

جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں پولیس کی جانب سے بے گناہ قرار دیے جانے پر پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے درخواستِ ضمانت واپس لے لی۔ایڈیشنل سیشن جج ضیاء الطارق نے جمشید اقبال چیمہ کی درخواستِ ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر…

وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز کا بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ

وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز ساجدحسین طوری نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ لکھ دیا۔وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو لکھے گئے مراسلے میں عراق اور ایران جانے والے زائرین کو…

نیدرلینڈز کا مایوس کن آغاز، 3 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کا مایوس کن آغاز ہوا ہے۔نیدرلینڈز کے 3 کھلاڑی 8 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔  پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 2 اور حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔نیدرلینڈز نے…

5 دن میں 50 امریکی ریاستیں گھومنے کا عالمی ریکارڈ

امریکا سے تعلق رکھنے والے 3 دوستوں نے 5 دن میں تمام 50 امریکی ریاستیں گھوم کر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ امریکی ریاست آسٹن سے تعلق رکھنے والے پیٹر نے اپنے 2 دوستوں پاشا اور عبدالاہی صالح کے ہمراہ 5 دن ،13 گھنٹے اور 10 منٹ میں امریکا کی تمام…

کسی پر بھی تشدد کیخلاف ہیں مگر یہاں گیم کچھ اور ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کسی پر تشدد کے خلاف ہیں لیکن یہاں دوسری گیم کھیلی جا رہی ہے، شہباز گِل وہ طوطا ہے جس میں کئی لوگوں کی جان ہے۔جاوید لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے خلاف غداری کا مقدمہ بنایا گیا تھا، مجھے…

پی ٹی آئی نے سابق CIA اہلکار کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سابق سی آئی اے اہلکار کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا، آپ کو امریکا میں اشتہار دینے کی کیا ضرورت ہے؟ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری…

وزیر داخلہ رانا ثنا کی سعودی ہم منصب سے ملاقات

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سعودی ہم منصب سے ملاقات میں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاک سعودی کوآرڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔جدہ میں ملاقات کے موقع پر سعودی نائب وزیر داخلہ ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے رانا ثنا اللّٰہ کا…

پولیس نے PTI رہنماؤں کو شہباز گِل سے ملنے سے روکدیا

پولیس نے ملزم شہباز گِل سے ملنے کیلئے اسپتال آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات سے روک دیا۔پی ٹی آئی رہنما اب سے کچھ دیر قبل شہباز گِل سے ملاقات کے لیے پمز اسپتال پہنچے تھے۔پمز آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں میں فیصل جاوید، شبلی فراز، اعظم…

کراچی میں کل کا جلسہ تاریخی ہو گا: فواد چوہدری

رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کل کراچی تشریف لارہے ہیں، وہ پاکستان کی یکجہتی کی علامت ہیں، کراچی میں کل ہم جلسہ کرنے جا رہے ہیں جو تاریخی ہو گا۔عمران اسماعیل و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…

نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے قومی ٹیم مینجمنٹ پر پریشر ڈالا، حفیظ

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کے پریشر کی وجہ سے دوسرے ون ڈے میں مکمل اسکواڈ کھلایا جو کہ دلچسپ ہے۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر پاکستان نیڈر لینڈز ون ڈے سیریز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ حفیظ نے ٹوئٹ کیا کہ…

بابر نے ایک اور ریکارڈ میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو ایک اور ریکارڈ میں پیچھے چھوڑ دیا۔کپتان بابر اعظم 2018 کے آغاز سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیدرلینڈز کے خلاف…