دادو، جامشورو کے سیلاب متاثرین سرد موسم سے پریشان
سیلاب سے متاثرہ علاقوں دادو اور جامشورو میں سرد موسم نے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔مختلف شاہراہوں پر پانی کے اخراج کے لیے لگائے گئے کٹس کی مرمت نہ ہونے سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔متاثرین کا کہنا ہے…
امریکا کی عمران پر حملے کی پھر مذمت
امریکا کی طرف سے عمران خان پر حملے کی ایک بار پھر مذمت کی گئی ہے۔ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، فریقین تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں سے احتراز کریں۔انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کو جمہوری اور پُرامن دیکھنے کا…
وزیراعظم کا دورۂ مصر مکمل، لندن روانہ
وزیراعظم شہباز شریف مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اپنے بھائی اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں چند اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف عمران خان کے…
کرکٹ نے آج قوم کو متحدہ کیردیا | ڈیجیٹل آرٹ Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=M4o_36xnxLk
ناسا کی 'کلائمیٹ ٹائم مشین' 1880 کی دہائی سے ہمارے سیارے میں تبدیلیاں دکھاتی ہے –…
https://www.youtube.com/watch?v=16RVQ7XIAqI
کیا 92 ورلڈ کپ کی یادیں تجھے ہورہے ہیں؟ | Qaum KeLiye Khushi Ki Khabar |عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو
https://www.youtube.com/watch?v=sDo1aCz9hRk
ٹی20 ورلڈ کپ، سیمی فائنل سے قبل بابر کی بھرپور پریکٹس
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھرپور پریکٹس کی جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے آرام کیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ سڈنی…
عمران خان کا مارچ Say Mutaliq Ahem bayan | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=msfG6IjqwfI
"Imran Khan Ne Mulk Ki Tamam Khufiya Hikmat e Amli Khol Ker Rakhdi" | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TdEZbS7XAck
لندن میں احمد فیصل، نواز شریف فی تنقید برھ گئے | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZMmEbTfeEl0
جے یو آئی سندھ کا 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ کے رہنما مولانا راشد محمود نے 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان کردیا۔شکار پور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا راشد محمود نے کہا کہ 20 نومبر کو پہلا تاریخی جلسہ شکارپور میں ہوگا۔جمعیت علماء اسلام (ف) نے دعویٰ کیا ہے کہ…
بلوچستان کے حالات کے ذمے دار ضیاء لانگو جیسے سیاستدان ہیں، وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ
وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات کے ذمہ دار ضیاء لانگو جیسے سیاستدان ہیں، جو حقائق مسخ کرتے ہیں۔کوئٹہ میں وفاقی وزیر نے بی این پی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور مشیر داخلہ اور ڈی آئی جی کوئٹہ کی گزشتہ روز…
پاکستان نے آج کھیلوں کے 3 مقابلے میں کامیابی حاصل کی
پاکستان کے لیے اسپورٹس کا بڑا دن رہا، پاکستان نے کھیلوں کے 3 مقابلوں میں فتح حاصل کی۔مینز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچی۔ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ ویمنز ٹیم کو تین ون ڈے…
کیون پیٹرسن نے ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل کی دوسری ٹیم کا نام بتادیا
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے ٹی20 ورلڈکپ 2022ء کے فائنل میں پاکستان کے مقابل ٹیم کا نام بتادیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء میں ایسے موڑ پر پہنچ گئے ہیں، یا تو وہ تاریخی لحاظ سے عمران خان یا پھر شعیب ملک بن…
سود کیخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان خوش آئند ہے، طاہر اشرفی
وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سود سے متعلق اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ وزیر خزانہ کا سود کے…
نوجوان سے بدفعلی کے الزام میں 3 افراد گرفتار، ایس ایس پی
بدین میں پولیس نے 15 سالہ نوجوان سے مبینہ بدفعلی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، واقعہ تین روز قبل پیش آیا تھا۔ ایس ایس پی شاہنواز چاچڑ کے مطابق تین روز قبل گولاڑچی تھانے کی حدود میں نوجوان کو مبینہ طور پر اجتماعی بدفعلی کا نشانہ…
پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایم ٹو موٹر وے کھود ڈالی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ایم ٹو موٹر وے کو کھود ڈالا۔پی ٹی آئی کارکنوں نے موٹر وے پر میخیں گاڑ کر خیمے لگا لیے، عارضی چولہے چڑھا لیے،کھانا پکانے لگے۔کارکن کرسیاں ڈال کر بیٹھ گئے، ایم ٹو…
عمران خان پر حملہ: ابتدائی فرانزک رپوٹ میں کم از کم حملہ آور 2 تھے، عمر سرفراز چیمہ
مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی ابتدائی فرانزک رپورٹ کے مطابق حملہ آور کم از کم 2 تھے۔زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ عمران خان کی…
ہانگ کانگ: پاکستانی شہری کو اعلیٰ سول ایوارڈ تفویض
ہانگ کانگ حکومت نے پاکستانی شہری قمرالزماں منہاس کو اعلیٰ سول ایوارڈ تفویض کردیا، قمرالزماں منہاس کو سماجی خدمات کے اعتراف میں ہانگ کانگ حکومت نے اعزاز دیا۔راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں سے تعلق رکھنے والے قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا…
امریکا میں وسط مدتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری، ری پبلکنز کی برتری
امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کو 203 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہوگئی ہے ۔میکس ویل کے منشور میں صحت اسکیم کی توسیع ، اسلحہ…