جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف بے بس ترین وزیرِ اعظم ہیں: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بے بس ترین وزیرِ اعظم ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ان کی اپنی پارٹی، ایم کیو ایم اور بی اے پی بھی آنکھیں دکھا رہی…

شہباز گِل حیلے بہانوں سے خود کو بیمار ظاہر کر رہے ہیں، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شہباز شبیر عرف شہباز گِل حیلے بہانوں سے خود کو بیمار ظاہر کر رہے ہیں، میڈیکل بورڈ نے انہیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اپنے تصدیق…

جمیل احمد کی گورنر اسٹیٹ بینک تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی آج جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے جمیل احمد کو نیا گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمیل احمد جو اس سے قبل ڈپٹی گورنر اسٹیٹ…

ڈولفن نے خوفناک سمندری راز اُگل دیے

امریکی بحریہ کی جانب سے ڈولفنز پر لگائے گئے کیمروں کے نتیجے میں سمندری حیات کے متعدد راز سامنے آئے ہیں۔امریکی بحریہ کی جانب سے زیرِ سمندر بارودی سرنگوں کی نشاندہی اور امریکی جوہری ذخیرے کی حفاظت کے لیے ڈولنفز کو باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے…

برطانیہ، اے لیول کے نتائج کے گریڈز میں کمی کا رجحان

عالمی وباء کورونا وائرس کے بعد گزشتہ تین برسوں میں پہلی بار منعقد ہونے والے اے لیول کے امتحانی نتائج کے گریڈز میں کمی کا رجحان پایا گیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مستقبل میں گریڈز مزید کم ہوسکتے ہیں۔گزشتہ روز شائع ہونے والے اعداد و…

ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے سوالات کے جواب کے لیے عمران خان کو دوبارہ…

لاہور، ٹرین میں خواجہ سراؤں کا رقص، 2ملزمان گرفتار

لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی تیز گام ایکسپریس کی ڈائیننگ کار میں خواجہ سراؤں کے رقص کے خلاف مقدمہ درج اور واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق مقدمہ ریلوے کے اے ٹی او غلام قادر کی مدعیت میں ریلوے…

سعید غنی صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر محنت و افرادی قوت اور اطلاعات سندھ سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سعید غنی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بھجوایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید…

ارشد ندیم نے والدین کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کردی

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز 2022ء اور قونیہ میں اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ارشد ندیم کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں اپنے…

پاکستان: مزید 4 کورونا مریض موت کے منہ میں چلے گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث مزید 4 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

شاہد آفریدی میرے لیے تحائف لاتے تھے: ہربھجن سنگھ

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں۔ایک بھارتی یوٹیویب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ہر بھجن سنگھ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔سابق آف اسپنر کا…

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہونے سے نجی اداروں، گھروں اور دفاتر کی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسئلے کی اطلاع…

انٹر بینک: ڈالر 215 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر پھر زوال پزیر ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 25…

شہباز گِل پر ایسا تشدد ہوا جو بتایا اور دکھایا نہیں جا سکتا، بابر اعوان

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر ایسا تشدد ہوا جو نہ بتایا جا سکتا اور نہ دکھایا جا سکتا ہے، میڈیا کے لوگ بھی چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ تشدد ہوا ہے۔بابر اعوان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی نے تفتیش…