جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج امریکا پہنچیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔بلاول بھٹو نیویارک میں امریکی ہم…

کراچی:پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار،1 فرار

کراچی کے علاقے نشتر روڈ پر اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ملزم سمیت 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ملزمان…

بھارت: شرارتی بچے کی ناراض ٹیچر کو منانے کی ویڈیو وائرل

چھوٹے بچے اسکول میں شرارتیں کرنے سے باز نہیں آتے اور بعض اوقات تو یہ شرارتیں اتنی بڑھ جاتی ہیں کہ اساتذہ کو ان پر قابو پانے کے لیے خاص حربے استعمال کرنے پڑتے ہیں۔پرانے زمانے میں اساتذہ بچوں کو زیادہ شرارتیں کرنے پر مارتے یا ڈانٹتے تھے…

ملک میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید 96 افراد متاثر ہو گئے، جس کے بعد اس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1331 ہو گئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کے مطابق اسلام آباد کے…

ملتان: بیگ میں چھپی ہیروئن دوحہ لے جانے کی کوشش ناکام

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے کے لیے پہنچنے والے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد کر لی۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر شبیر احمد نے ہیروئن بیگ کی تہہ میں مہارت سے چھپا…

ویڈیو، قومی کرکٹرز کی مہمان کھلاڑیوں سے خوش گپیاں

ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھ پریکٹس کی، دونوں ٹیموں کے پلیئرز ایک ساتھ نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹس پر بھرپور مشقیں کیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایلس ہیلز اور شان ش مسعود ایک دوسرے سے گفتگو کر رہے…

جرمنی: توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ٹیکس بریک متعارف

جرمن حکومت نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا، روف ٹاپ پی وی کے لیے ٹیکس بریک متعارف کرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق جرمنی میں 30 کلو واٹ تک آؤٹ پٹ دینے والے سولر پینلز پر انکم ٹیکس کی چھوٹ دے دی گئی۔میڈیا…

پاکستان: کورونا وائرس کا 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو آج امریکا جائیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔بلاول بھٹو نیویارک میں امریکی ہم…

وزیراعظم شہباز شریف آج نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے ہیں، وہ آج سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔وفاقی وزير خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہبازشریف لندن میں نواز شریف کے مشورے کے بعد آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے…

یونیسیف کی پاکستان میں ہنگامی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے پاکستان میں ہنگامی امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب میں گھرے لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف نے کہا کہ تقریباً 34لاکھ سیلاب زدہ بچے فوری امداد کے منتظر…

پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکیج دیا جانا چاہیے، امریکی سینیٹر باب میننڈیز

امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب میننڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے، سیلاب سے 3 کروڑ لوگ گھروں سے محروم ہوئے ہیں۔نیوجرسی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کی…

سیلاب متاثرین گھروں کو لوٹنے لگے، مشکلات کم نہ ہو سکیں

سیلاب میں ڈوبے قمبر شہداد کوٹ سے لے کر خیرپور ناتھن شاہ کے علاقوں کے لوگ پانی میں کمی کے بعد گھروں کو واپس لوٹنے لگے ہیں لیکن ان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔رپورٹس کے مطابق کئی لوگ بیماریوں میں مبتلا ہیں تو کئی بھوکے پیٹ سونے…

پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ کافی فائدہ مند ثابت ہوگا،فل سالٹ

انگلش کرکٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے آپس میں گفتگو کی ہے کہ پچ کیسی ہوگی اور بولرز کی حکمت عملی کیا ہوسکتی…

انگلینڈ کے خلاف سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی، کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے ہوٹل میں رپورٹ کی۔رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم آج کراچی میں رپورٹ کریں…