جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حافظ حمد اللّٰہ کا عمران خان پر ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام

پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر سینئر صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام لگادیا۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سینئر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 158 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ 1 کے بڑے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ پرتھ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا 40 اور دھننجایا ڈی سلوا…

کراچی میں غیرملکی لُٹ گئے، ملزمان 3 لیپ سمیت قیمت سامان چوری کرکے فرار

کراچی کے علاقے صدر میں غیر ملکی لُٹ گئے، ملزمان ان کی گاڑی سے 3 لیپ ٹاپ، پرس اور دیگر سامان لے اڑے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واردات گورا قبرستان کے قریب این آئی سی ایل بلڈنگ کے قریب ہوئی۔ذرائع کے مطابق اٹلی کی بلڈنگ میٹریل کمپنی کے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ای سی پی نے سپریم کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی آگے بڑھانے کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔درخواست میں ای سی پی نے…

بادشاہ چارلس سوم کے مومی مجسمے پر حملہ

 لندن کے عالمی شہرت یافتہ مادام تساؤ میوزیم میں بادشاہ چارلس سوم کے مومی مجسمے پر حملہ کردیا گیا۔برطانوی ماحولیاتی کارکنان نے تیل اور گیس کے تمام نئے لائسنس اور معاہدوں کی منسوخی کے لیے احتجاج کا انوکھا مظاہرہ کیا۔ماحولیاتی کارکنان…

ارشد شریف سے 100اختلاف مگر ان کی موت نے جھنجوڑ کر رکھ دیا، حناپرویز بٹ

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ  معروف صحافی ارشد شرف سے 100 اختلاف کے باوجود اِن کی موت نے جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارشد شریف کی موت کی خبر پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے…

رشی سونک کیلئے چیلنجز منتظر

برطانیہ کے نئے کم عمر ترین وزیراعظم رشی سونک کو وزارت کا منصب سنبھالتے ہی کئی مشکل ترین چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق رشی سونک برطانیہ کی 200 سالہ تاریخ کے کم عمر ترین وزیراعظم ہیں، انہیں کا عہدہ سنبھالتے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ایونٹ کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ نے شکست دی تھی جبکہ…

ارشد شریف کا قتل: GHQ کا حکومتِ پاکستان کو خط

پاک فوج کے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر حکومتِ پاکستان کو خط لکھ دیا۔جی ایچ کیو کی جانب سے حکومتِ پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی…

وجیہہ سواتی قتل: پوسٹمارٹم کرنیوالے امریکی ڈاکٹر کا بیان لینے کا حکم

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں عدالت نے امریکا میں پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کہا کہ امریکی ڈاکٹر نے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ بھی تحریر…

رشی سونک کی اہلیہ اور سسرالی کون ہیں؟

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک ہاؤس آف کامنز کے سب سے امیر ترین شخص ہیں۔دی سنڈے ٹائمز کی جاری کردہ امیروں کی فہرست کے مطابق رشی سونک اور ان کی اہلیہ اکشتا مورتی کی کُل دولت کی مالیت تقریباً 730 ملین پاونڈ (تقریباً 1 کھرب 80 ارب روپے…