عامر جمال کے پاکستانی ٹیم میں شامل ہونے پر کیا جذبات تھے؟
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے عامر جمال کا نام ٹیم میں شامل ہونے پر کیا جذبات تھے؟ انہوں نے اس حوالے سے بتا دیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے بتایا کہ ٹیم…
مجموعی طور پر ہم مخصوص طبقے کے غلام ہیں، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر ہم سب ایک مخصوص طبقے کے غلام ہیں۔کراچی میں اپنے والد سردار عطا اللّٰہ مینگل کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں اختر مینگل نے کہا کہ حقیقت میں ہمیں…
خیرپور ناتھن شاہ میں پانی کم ہونے کے بعد گھروں سے 6 افراد کی لاشیں برآمد
ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں پانی کم ہونے کے بعد بعض گھروں سے لاشیں ملنے کے واقعات سامنے آئے ہیں، جہاں سے اب تک 6 افراد کی لاشیں گھروں سے ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین روز کے دوران گھروں سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے…
میرا خاندان پاکستان سے ہے، یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، معین علی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان معین علی نے کہا ہے کہ میرا خاندان پاکستان سے ہے تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معین علی کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ بولرز ان فٹ ہیں، فٹنس پر کام ہو رہا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 PM | 'جمہوریات کے لیے آج تک جنگ لار رہے ہیں' | ڈان نیوز | 18…
https://www.youtube.com/watch?v=F3doxl3YcPg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | خواجہ اظہار کا متلبہ | ڈان نیوز | 18 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=5Ia3QNG5mLc
شہباز شریف کی نواز شریف سے لندن میں اہم ملاقات
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن میں اپنے بھائی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پہلے لندن میں اپنے بیٹے حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی کچھ دیر بعد نواز شریف سے…
خیر پور میں 2 ماہ سے سیلاب کی صورتِحال برقرار
سندھ کے شہر خیر پور کی 8 تحصیلوں میں 2 ماہ سے سیلاب کی صورتِ حال برقرار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع بھر کے بیشتر علاقوں میں 8 سے 10 فٹ تک پانی جمع ہے۔ حالیہ بارشوں سے تاریخی قلعہ کوٹ ڈیجی اور وائٹ پیلس کو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ کھجور،…
جیمی فالن کو شہباز شریف کا مذاق اُڑانا مہنگا پڑ گیا
معروف امریکی کامیڈین و میزبان جیمی فالن کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مذاق اُڑانا مہنگا پڑ گیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر جیمی فالن کے مشہور شو ’دی ٹونائٹ شو‘ سے ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔اس ویڈیو کلپ میں جیمی فالن کو وزیراعظم شہباز…
فاسٹ بولر فاطمہ ثناء ویمن ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء اے سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاطمہ ثناء ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوران زخمی ہو گئی تھیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے میڈیکل…
سندھ میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تمام صوبوں سے ملکر مشاورت کریں گے، وفاقی حکومت سندھ میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی…
اوکاڑہ: دورانِ ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار
پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) فرقان بلال کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان نے تھانہ پتوکی کی حدود میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ…
گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ اور طلبہ میں مذاکرات کامیاب، جامعہ کھولنے کا اعلان
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ اور طلبہ میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے کل سے جامعہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر افتخار نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ طلبا نے احتجاج ختم…
بریکنگ نیوز | احسن اقبال نہ مہنگائی کی واجہ بتادی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hfO_LgUKV9Q
بریکنگ نیوز | خواجہ آصف کا بارہ بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=k_3uwO7CUSo
بریکنگ نیوز | نواز اور شہباز شریف لندن میں حسن نواز کے دفتر پوہنچ گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=n41AartPi2I
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | 'نواز شریف کی واپسی سے ہوگی' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=y-iiTLml_wE
قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ٹیم کے لیے مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سعید خان کو منیجر مقرر کیا گیا ہے، کوچز پینل میں سیگفرائیڈ ایکمین، ایاز محمود، محمد عثمان شیخ، عمران بٹ اور محمد علی خان بطور اسسٹنٹ کوچ شامل ہیں۔ ابوذرامراؤ…
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان JUI سے چھپنے کیلئے منظرِ عام سے غائب ہیں: اصغر خان اچکزئی
بلوچستان میں حکومتی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو جے یو آئی سے چھپتے ہوئے منظرِ عام سے غائب ہیں۔اصغر خان اچکزئی نے چمن…
سندھ میں 25 لاکھ 75 ہزار متاثرینِ سیلاب وبائی بیماریوں میں مبتلا
سندھ میں سیلاب کے باعث 25 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران سانس، دمے اور سینہ کی بیماریوں کے12027 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مختلف جلدی امراض کے 19 ہزار 746 کیسز…