جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی متواتر خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سمیت خیبرپختونخوا کے کابینہ ارکان کی ضابطہ اخلاق کی متواتر خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت الیکشن کی معاونت پر تیا ر نہ ہو ئی تو صوبے میں ضمنی انتخابا ت ملتوی کرنے پر…

انگلش کھلاڑیوں کا آنجہانی ملکہ برطانیہ کو خراجِ عقیدت

دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران انگلش پلیئرز نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں اور خاموشی اختیار کی۔انگلش کھلاڑیوں نے کیپ…

قدرتی آفت آئی ہوئی ہے، عمران روزانہ کیچڑ اچھال رہے ہیں، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قدرتی آفت آئی ہوئی ہے اور عمران خان جلسے پر جلسے کر رہے ہیں اور روزانہ کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ شکارپور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے  یہ بھی کہا…

کےالیکٹرک کا کے ایم سی ٹیکس سے متعلق وضاحتی بیان

کےالیکٹرک نے بجلی بلوں میں کے ایم سی ٹیکس سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان کےالیکٹرک نے وضاحتی بیان میں کہا کہ ٹیکس لگانے یا ہٹانے کا اختیار وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ کےالیکٹرک مختلف ٹیکسوں پر حکومتی…

مولانافضل الرحمان کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، لوگوں سے ملاقاتیں

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے سکھر، شکار پور، گڑھی یاسین، رتوڈيرو اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انھوں نے متاثرین سے ملاقاتیں کیں…

کراچی: بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی چارجز کتنے لگیں گے؟

کراچی کے صارفین سے بجلی کے بلوں میں میونسپل یوٹیلٹی چارجز کی وصولی شروع کردی گئی، 200 یونٹ استعمال کرنے پر 50 روپے، 700 یونٹ پر 150 روپے۔ اس سے اوپر 200 روپے جبکہ صنعتوں کو اس مد میں 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی…

جماعت اسلامی کا کےالیکٹرک کے چارجز وصول کرنے کیخلاف ریفرنڈم کا اعلان

جماعت اسلامی نے کےالیکٹرک کے چارجز وصول کروانے کے خلاف ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اس سے مجموعی طور پر تین ارب روپے جمع ہوں گے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی…

حوثیوں کی نظر میں انسانی مسائل سے زیادہ تیل کے امور ہیں، بریگیڈیئر ترکی المالکی

ترجمان عرب اتحاد برائے یمن بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثیوں کی ہٹ دھرمی نے عمان مذاکرات میں تمام جنگی قیدیوں کی رہائی کی کوششیں ناکام بنادیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر ترکی المالکی نے مزید کہا کہ حوثی اپنے قیدیوں کی رہائی پر…

خیبرپختونخوا کا شکست، سندھ پہلی مرتبہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

سندھ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

پنجاب اسمبلی: حلف کی خلاف ورزی، وزیراعظم کیخلاف قرارداد منظور

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف پنجاب اسمبلی میں حلف کی خلاف ورزی پر قرارداد منظور کرلی گئی۔پنجاب کے وزیر برائے پارلیمانی امور راجا بشارت نے وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق قرارداد صوبائی اسمبلی میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ شہباز…

پاکستان کی کٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کٹ کی رونمائی کردی گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ میں بنیادی کلر ڈارک گرین ہے جبکہ لائٹ گرین اور یلو کلر کو استعمال کرتے ہوئے ٹھنڈر کی تھیم اپنائی گئی ہے۔قومی…

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کیلئے روانہ ہوگئے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ سے امریکا جانے کیلئے روانہ ہوگئے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جمعہ کی شب ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن پہنچے تھے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مائیکل سے ملاقات…

بھارت: مچل جانسن کے کمرے میں سانپ گھس آیا

بھارت میں کرکٹ لیگ کے سلسلے میں موجود سابق آسٹریلوی کھلاڑی مچل جانسن کے کمرے میں سانپ گھس آیا۔ مچل جانسن اس وقت بھارت کے شہر لکھنو میں موجود ہیں جہاں وہ لیجنڈ لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ آسٹریلوی کھلاڑی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ…

پشاور: عمران خان کیخلاف نازیبا گفتگو، ڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی برطرف

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر صاحب گل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر صاحب گل نے عمران خان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا…

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

 راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی، چینی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی مدد کو تیار ہے، چینی وزیر دفاع نے پاک فوج کے…