جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی گرفتاری میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہو گی: پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ثابت ہو گی۔چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عقبی دروازے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان سے…

مجھے پکڑ کر میری داڑھی صاف کرادی، یہ درست نہیں ہے، شہبازگل

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کی پمز اسپتال کے عملے اور پولیس والوں سے لڑتے ہوئے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔پولیس حراست میں موجود شہباز گِل کو نئی ویڈیو میں پولیس اور اسپتال کے عملے سے لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں…

کورونا کیسز میں اضافہ: چین کا سمندری جانداروں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

چینی حکّام نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سمندری جانداروں کا بھی کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے ساحلی شہر شيامن میں 50 لاکھ سے زائد لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ہفتے کے دوران…

ایشیاء کپ: پاک بھارت میں سے کس کا پلڑا بھاری

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز تو نہیں ہو رہی لیکن دونوں حریفوں کا میچ ایشیاء کپ یا پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کسی ایونٹ میں دیکھنے کو ملتا ہے۔پاکستان اور بھارت کا 28 اگست کو ایک بار پھر ایشیاء کپ میں ٹاکرا ہو گا۔ایشیاء…

رواں سیزن سندھ میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

محکہ موسمیات نے کراچی اور دیہی سندھ میں جولائی اور اگست کے دوران اب تک ہونے والی بارشوں کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق اندرون سندھ میں جولائی اور اگست میں اب تک سب سے زیادہ بارشیں پڈعیدن میں 1539.5ملی میٹر ریکارڈ…

کراچی میں کل سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان

شہرِ قائد کراچی میں کل 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم کا رخ مغرب کی جانب ہونے کے سبب سندھ میں وسیع پیمانے پر بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہوا کا شدید…

فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا پہلا تفصیلی بیان

فیصل آباد میں تشدد کا نشانہ  بننے والی میڈیکل کی طالبہ کی جانب سے نیا انٹرویو دیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی خدیجہ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے صحافی یاسر شامی کو تفصیلی انٹرویو دیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے انٹرویو سے قبل بتایا کہ اُن کے سر کے بال کاٹ…

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کے مجسٹریٹ کے آرڈر کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی…