جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بری نیت سے ٹیم کیلئے بات کرنے والوں کو اللّٰہ ذلیل کرے گا، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بری نیت کے ساتھ ٹیم کے لیے بات کرنے والوں کو اللّٰہ ذلیل کرے گا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ ہے کہ…

ہیلز نے پی ایس ایل کے تجربے کو جیت کیلئے مفید قرار دیدیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز الیکس ہیلز نے پہلے ٹی 20 کی جیت میں اپنی پرفارمنس کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اپنے تجربے کو مفید قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ہیلز نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کا تجربہ کافی کام آیا،…

پُرامید ہوں ہم کم بیک ضرور کریں گے، عثمان قادر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے کہا ہے کہ پُرامید ہوں کہ ہم کم بیک ضرور کریں گے۔خیال رہے کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ اس میچ میں عثمان قادر…

پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز، تیاریاں مکمل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔ سیریز کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی جبکہ دونوں ٹیمیں اسے اٹھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ سات ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کے 4 میچز کراچی اور 3 لاہور میں…

خیبر پختونخوا: وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بل ایوان میں پیش کیا۔بل کے تحت اب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی طرح دیگر وزرا اور سرکاری ملازمین کو بھی…

سی سی پی او لاہور کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آگئے

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کے معاملے پر وفاق اور پنجاب حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔وفاق نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب سے واپس لے لیں اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا…

وزیراعظم کی فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر اطلاعات مریم…

عمران خان ڈنکے کی چوٹ پر بات کرتے ہیں، عمر سرفراز چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈنکے کی چوٹ پر بات کرتے ہیں، وہ اندھیرے میں جدہ یا لندن نہیں بھاگتے۔لاہور سے جاری بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ میموگیٹ، ڈان لیکس اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے آج اسلام…

پپیتے کے پتے فائدہ مند نہیں، ڈینگی کے مریض زیادہ سے زیادہ پانی پئیں، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ پانی پیناچاہیے۔ کراچی سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پپیتے کے پتے ڈینگی کے مریضوں کے لیے فائدے مند نہیں۔ پپیتا ڈائریا کرتا ہے۔انہوں نے…

وزیراعلیٰ سندھ سے وفاقی وزرا اور متحدہ وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزرا رانا ثناء اللّٰہ، سردار ایاز صادق اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر امین الحق، متحدہ رہنما کامران ٹیسوری اور…

ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔اے سی سی ویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم 2 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی، 3 اکتوبر کو…