جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دیوہیکل چھپکلی کی گھرمیں داخل ہونے کی کوشش، ویڈیو وائرل

امریکا کے ایک گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی دیوہیکل چھپکلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دیوہیکل چھپکلی کھڑکی سے گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ کھانے کی تلاش میں…

کرہ ارض پر کتنی چیونٹیاں موجود ہیں؟ سائنسدانوں نے اندازہ لگا لیا

زمین پر اس وقت کم از کم20 کواڈ ریلین (20 ہزار ٹریلین) چیونٹیاں موجود ہیں، جبکہ کیڑوں مکوڑوں کی کُل تعداد اس سے بہت زیادہ ہو سکتی ہے جو کہ زمین کے ماحولیاتی نظام کا اہم حصہ ہیں۔امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق چیونٹیوں کی کُل…

غلام محمود ڈوگر کا CCPO لاہور کا چارج چھوڑنے سے انکار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی، وفاق کے نوٹی فکیشن کے باوجود سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر…

الیکشن میں جانا ہے یا بند گلی میں، فیصلہ ہونے والا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن میں جانا ہے یا بند گلی میں، اس کا فیصلہ ہونے والا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ ہر روز روپے کی قدر میں کمی، اجناس، پیٹرول اور بجلی کی…

امدادی سامان کے غیر ملکی بھاری طیارے کی لینڈنگ، سکھر ایئرپورٹ کا رن وے متاثر

پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والے غیر ملکی بھاری بھرکم طیارے کی مسلسل لینڈنگ کی وجہ سے سکھر ایئر پورٹ کے رن وے اور ٹیکسی وے متاثر ہوئے ہیں تاہم ایئر پورٹ پر آپریشن جاری ہے۔سکھر ایئر پورٹ کے حوالے سے ذرائع کا…

سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریوں کا شدید خطرہ ہے، جولین ہارنیز

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیز کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں گندا پانی ہے جس سے بیماریوں کا شدید خطرہ ہے، تمام رکن ممالک سے صحت، پینے کے صاف پانی اور خوراک کی اپیل ہے، ہمیں ڈونرز کی طرف سے اچھی سپورٹ مل رہی ہے۔اسلام…

ایف آئی اے کی کارروائیاں، کراچی اور چمن سے 4 غیر قانونی منی چینجرز گرفتار

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ کے احکامات کی روشنی میں ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے چھاپہ…

یورپی ایتھلیٹ نے 24 گھنٹوں میں 319 کلو میٹر دوڑ کر عالمی ریکارڈ بنادیا

یورپی ملک لیتھوانیا سے تعلق رکھنے والے الیگزینڈر سوروکن نے 24 گھنٹوں میں یورپین چیمپئن شپ میں 319 کلو میٹر فاصلہ طے کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیگزینڈر سوروکن نے اٹلی میں ہونے والی یورپین چیمپئن شپ کی دوڑ میں…

ہارنے پر ویمن کرکٹرز بھی افسردہ اور مایوس ہوتی ہیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی مینجر عائشہ اشعر کا کہنا ہے کہ ویمن کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کریں، مانا کامن ویلتھ گیمز میں ویمن ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کیا، لیکن ایک ٹورنامنٹ برا جانے کے بعد کھلاڑیوں کی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہیے۔ کنٹری…

اسحاق ڈار کی درخواست خارج، اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ خزانہ، مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی درخواست خارج کر دی۔سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت…

انگلینڈ میں اتنا مہنگا پیٹرول، برازیلی صدر حیرت زدہ

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے برازیل کے صدر انگلینڈ میں پیٹرول کی قیمت دیکھ کر حیرت زدہ ہو گئے۔برازیل کے صدر جیر بولسونارو نے لندن میں پیٹرول کی قیمت دیکھ کر پیٹرول پمپ پر ویڈیو بنا کر پوسٹ کر دی۔برازیلی صدر کا کہنا ہے…

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کی کل پیشی، سرکلر جاری

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق عدالتِ عالیہ کا لارجر بینچ کل (22 ستمبر کو) دن…

سیلاب متاثرین کی امداد، فرانس عالمی کانفرنس بُلائے گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملاقات کی۔وزیرِاعظم اور فرانسیسی صدر کی ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تباہ انفراسٹرکچرکی تعمیرنو کے لیے رواں برس عالمی کانفرنس…

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی کھینچی گئی مریخ کی اولین تصاویر جاری

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے کھینچی گئی مریخ کی اولین تصاویر جاری کی گئی ہیں۔یہ تصاویر 5 ستمبر کو کھینچی گئی تھیں اور اس میں زمین کے پڑوسی سیارے کو نئے انداز سے دکھایا گیا ہے۔جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی انفراریڈ ٹیکنالوجی نے مریخ کی سطح اور…