جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سجاول، خراب کھانا کھانے سے 50 سے زائد زائرین کی حالت خراب

سندھ کے ضلع سجاول میں چوہڑ جمالی کے قریب خراب کھانا کھانے سے 50 سے زائد زائرین کی حالت خراب ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کو نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق زائرین میں اکثریت خواتین اور بچوں…

12 ربیع الاول پر سیاسی رہنماؤں کے پیغامات

12 ربیع الاوّل کے موقع پر سیاسی رہنماؤں نے تمام مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہوئے پیغامات جاری کیے ہیں۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حضرت محمد صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا…

بھارت: 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو ہلاک کر دیا گیا

بھارتی ریاست بہار میں 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ٹائیگر نے گزشتہ 4 دن کے دوران 1 بچے سمیت 4 افراد کو ہلاک کر دیا تھا جبکہ یہ ٹائیگر کُل 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار چکا…

لاہور اور کراچی کے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، اعجاز احمد

پاکستان جونیئر لیگ میں گوجرنوالا جائنٹس کے کوچ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں نے لاہور اور کراچی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اب 70 فیصد نوجوان کرکٹرز دور دراز کے پسماندہ علاقوں آ رہے…

ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے کو 10 سال مکمل

نوبل انعام یافتہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کو آج 10 سال مکمل ہو گئے۔پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر نے والی ملالہ یوسف زئی 1997ء میں سوات کے شہر مینگورہ میں پیدا ہوئیں۔ملالہ کی تعلیم، امن اور لڑکیوں کی تعلیم کے…

شیخوپورہ میں 8 افراد کا قتل، غفلت برتنے پر SHO سمیت 5 اہلکار معطل

شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں 8 افراد کے قتل کے واقعے میں غفلت برتنے پر تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو ابتدائی انکوائری کے بعد معطل کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…

خیبر: فائرنگ سے خطیبِ مسجد جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 مقامی مسجد کے خطیب جاں بحق ہو گئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےجامع مسجد ابوبکر کے خطیب مولانا…

دنیا باتوں پر نہیں کردار سے مطمئن ہوتی ہے، صدر عارف علوی

صدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا باتوں پر نہیں کردار سے مطمئن ہوتی ہے، جس معاشرے میں قانون کی عمل داری ہوتی ہے وہی ترقی کرتا ہے۔دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ اسلام میں در…

12 ربیع الاول: درود و سلام کی صدائیں، جلوس رواں دواں

ملک کے مختلف شہروں میں محبوبِ خدا حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا دن انتہائی عقیدت، احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، چھوٹے بڑے شہروں میں آج جلوس نکالے جا رہے ہیں، نعت خوانی اور درود و سلام کی محافل کا انعقاد بھی کیا جارہا…

ایلون مسک نے خلاء سے راکٹ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر خلاء سے راکٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فالکن 9 راکٹ کا ایک ناقابلِ یقین ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔یہ ویڈیو ہائی ریزولوشن تو…

بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے  138 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلا دیش کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 137 رنز بنائے۔مہمان ٹیم کی جانب سے نجم الحسین…

پاکستان ٹیم کی کارکردگی ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ سے جوڑ دی گئی

نیوزی لینڈ میں کھیلی جا رہی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی سے شائقینِ کرکٹ بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔مداح قومی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوشل میڈیا پر بھرپور طریقے سے اپنی خوشی اور رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔سیریز کے…

خیرپور: متاثرینِ سیلاب کیلئے UAE کا میڈیکل کیمپ

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو بیماریوں سے بچانے کے لیے خیرپور میں میڈیکل کیمپ قائم کر دیا گیا ہے۔قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا علاج اور ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، یو…

5 ارب ڈالرز کی پیشکش پر ایبسلوٹلی ناٹ کہا، نواز شریف

مسلم لیگ ن  کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں 5 ارب ڈالرز پیش کیے گئے، ہم نے اس پر کہا ایبسلوٹلی ناٹ، پاکستان کی اپنی غیرت ہے، اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجھ سے آپ کو انتقام…

پیرس فیشن ویک: متاثرینِ سیلاب سے اظہارِ یکجہتی، مہدی حسن کی غزلوں پر ریمپ پر واک

پیرس فیشن ویک میں دنیا کی توجہ پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کی جانب دلانے کے لیے ماڈلز نے پاکستان کے لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کی غزلوں پر ریمپ واک کی۔جرمن فیشن برانڈ نے رواں سال پیرس فیشن ویک جیسے نامور…