وفاقی جامعات کے ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا گیا
وفاقی حکومت نے وفاقی جامعات کے ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد صدر مملکت کے بطور چانسلر تمام اختیارات وزیر اعظم کو منتقل ہوجائیں گے۔جمعرات کو قومی نصاب کونسل کی تقریب میں جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے…
اکاؤنٹس کی چھان بین، سیاسی جماعتوں کے نمائندے الیکشن کمیشن میں پیش
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اکاؤنٹس کی چھان بین کے کیس میں سیاسی جماعتوں کے وکلاء اور نمائندے پیش ہوئے۔جے یو آئی کےوکیل کامران مرتضیٰ نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ جے یو آئی کا نام غلط لکھا گیا ہے، ہماری جماعت کا نام جمعیت علمائے اسلام…
پاک بھارت میچ کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے سامنے آنے والی خبروں نے سرحد کے دونوں جانب سمیت دنیا بھر…
سوات میں اسکول وین پر حملے میں سالے نے بہنوئی کو قتل کیا: آئی جی خیبر پختونخوا
آئی جی خیبر پختون خوا معظم جاہ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سوات اور لوئر دیر میں ایک ہی دن اسکول وین اور بچوں پر فائرنگ کے واقعات دہشت گردی نہیں۔پریس کانفرنس کے دوران آئی جی خیبر پختون خوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ سوات میں اسکول…
شاہین نے شاداب کی خواہش پوری کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاداب خان کی خواہش پوری کر دی۔گزشتہ روز شاداب خان نے شاہین شاہ کی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ چہرے پر مسکراہٹ لیے گیند کو بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں، تصویر کی مناسبت سے کیپشن میں شاداب خان…
نواز شریف نے علی موسیٰ گیلانی کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا، ملک عبدالغفار ڈوگر
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر ملک عبدالغفار ڈوگر سے ٹیلی فون پر بات کی۔ملک عبدالغفار کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے این اے 157 میں علی موسیٰ گیلانی کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ لیگی رہنماؤں اور…
عمران خان آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں…
بھارتی کرکٹرز کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ کریگی، وزیر کھیل بھارت
ایشیاء کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بھارت کا بیان سامنے آگیا۔بھارت کے وزیرِ کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ کرے گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایشیاء کپ کے لیے پاکستان…
اعظم سواتی کیس کے حوالے سے بڑی خبر | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qq4pIMX-P3s
مسلم لیگ ن کے رہنما دو مقدمات سے بری | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6AiFeEjQx8E
بھارتی حکومت نے یاسین ملک کو خصوصی عدالت میں پیش ہونے سے روک دیا
حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی حکومت کی جانب سے عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے سے روک دیا گیا۔یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی حکومت کے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں…
ٹی 20 ورلڈ کپ، سچن ٹنڈولکر کے مطابق سیمی فائنلز کون کھیلے گا؟
سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ میزبان آسٹریلیا، پاکستان، بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیل سکتی ہیں۔بھارتی میدیا کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بھی ورلڈ…
عمران خان حکومت میں ہوتے تو پاکستان ڈیفالٹ ہو جاتا: امیر مقام
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ اگر آج تک عمران خان حکومت میں ہوتے تو پاکستان کو ڈیفالٹ ہونا تھا۔کراچی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام نے مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھول…
پاکستانی نژاد کینیڈین ماریہ ابرار مصنوعی ذہانت کی 25 بہترین خواتین میں شامل
کینیڈا نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ٹاپ 25 خواتین کی فہرست جاری کی جس میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون ماریہ ابرار بھی شامل ہیں۔ٹاپ 25 خواتین کی اس فہرست میں ماریہ ابرار 10ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔یہ فہرست برطانوی ادارے…
اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف کل اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنائیں گے۔دورانِ سماعت ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے دلائل…
پاکستانی ایئرپورٹس پر مفت چائے پلانے کا حکومتی منصوبہ
مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کے جاری کردہ بیان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) نے ملک بھر کے بڑے…
آسٹریلیا میں T20 ورلڈ کپ کا انعقاد پاکستان کے مفاد میں کیوں؟
انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ ایک حقیقت ہے کہ جس ملک میں میچ کھیلا جارہا ہو وہاں کی مقامی ٹیم کو ہوم ایڈوانٹج کے تحت مخالف ٹیم پر برتری حاصل ہوتی ہے۔اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں کھیلا جارہا ہے، جہاں ہوم سائیڈ ہونے کا فائدہ اٹھاتے…
پرویز الہٰی کا گندم کی فراہمی کیلئے وزیرِ اعظم کو خط
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے گندم کی فراہمی کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے 10 لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔خط میں انہوں نے پنجاب…
متاثرینِ سیلاب کی مدد میں سیاست نہیں کی جا رہی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متاثرینِ سیلاب کی مدد میں کوئی سیاست نہیں کی جا رہی ہے، بلا امتیاز مدد کر رہے ہیں، ہمیں سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔این ایف آر سی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بتایا کہ این ڈی…
پی ٹی آئی کو بڑی شکست | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 20 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=OLwlQhdSKak