جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹانک: وزیرِ اعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف ٹانک پہنچ گئے۔مولانا فضل الرحمٰن، امیر مقام اور مولانا اسعد محمود بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ موجود تھے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور ریلیف کے…

دنیا کے 10 خوبصورت ترین شہر کونسے ہیں؟

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سائنسی اعتبار سے دنیا کا سب سے خوبصورت شہرچیسٹر انگلینڈ کے شمال مغرب میں واقع  ہے۔اس تحقیق میں محققین نے یہ فیصلہ کرنے کے لیے’گولڈن ریشیو‘ کا استعمال کیا کہ کونسا شہر کتنا خوبصورت…

امریکی ڈالر مزید سستا، 223 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر نے ایک لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر پسپائی اختیار کر لی ہے اور مسلسل گراوٹ کی جانب گامزن ہے۔آج انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 5 روپے 79 پیسے سستا ہو کر 223 روپے کا ہو گیا ہے۔ڈالر کی گراوٹ کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…

نواز شریف سے ملنے حمزہ شہباز لندن روانہ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہباز خاندان کے دیگر افراد سے بھی…

عمران خان کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں: منظور وسان

وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان اور ان کی پارٹی کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران نیازی تقریروں اور دھمکیوں سے…

کراچی: صفورہ چورنگی پر فائرنگ، پسند کی شادی کرنے والا شخص قتل

کراچی میں صفورہ چورنگی پر ریس کورس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔مقتول کی چھوٹا سومار گوٹھ میں دودھ کی دکان تھی، مقتول نے پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق صفورہ چورنگی کے قریب ریس کورس کے سامنے نامعلوم ملزمان…

سورج کی روشنی میں وقت گزارنا تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے، تحقیق

جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق سورج کی روشنی میں زیادہ وقت گزارنے سے جسم میں پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کے باعث آپ تھکاوٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔محققین کا کہنا ہے کہ پانی کی معمولی کمی بھی مزاج کو بدلنے…

کراچی میں یومِ عاشور پر بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ بھر میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں یومِ عاشور پر بھی بارش ہو سکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا ہے کہ کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران درمیانی شدت کی…

13 پارٹیوں نے عمران خان کو ہدف بنایا ہوا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 13پارٹیوں نے عمران خان اور اس کی پارٹی پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد کا مسائل حل کرنے کی بجائے عمران…

اسٹیٹ بینک کا 2 تعطیلات کا اعلان

بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) نے عاشورۂ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 8 اور 9 اگست 2022ء (پیر اور منگل) 9 اور 10 محرم الحرام 1444ھ کو عاشورہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے…

چین کی تائیوان کے گرد 6 مقامات پر فضائی اور بحری مشقیں

چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی تائیوان کے گرد فوجی مشقیں اتوار تک جاری رہیں گی۔چینی فوج کا کہنا ہے کہ چینی فوج نے آبنائے تائیوان کے مشرقی حصے کے…