جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجٹ تقریر کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کتنی مرتبہ ڈیسک بجائی؟

کئی ممالک کی اسمبلیوں میں سیاستدانوں کا ڈیسک بجانا معمول کی بات ہے لیکن اگر یہ حد سے تجاوز کرجائے تو یہ خبر اور ریکارڈ دونوں بن جاتا ہے۔بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے گزشتہ روز 550 ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جو معلوم ہوتا ہے کہ…

پی ایس او اور پی این ایس سی ساتھ ملکر کام کریں: چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے پیٹرولیم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین نے سوال کیا ہے کہ پی ایس او پی این ایس سی کے جہازوں کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات درآمد کیوں نہیں کرتا؟ دونوں کو ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔پی ایس او حکام نے جواب دیا کہ پی این ایس سی سے…

شیخ رشید کا حراست کے دوران بھی دبنگ انداز برقرار

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے تاہم ان کی انرجی اب بھی پہلے کی طرح برقرار ہے۔رات دیر گئے پولیس نے شیخ رشید کو موٹر وے پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں تھانہ آبپارہ منتقل کیا…

جنازے میں کون شرکت کرے گا، جاننے کیلئے برازیلین شخص نے اپنی جھوٹی موت کا ڈرامہ رچا دیا

جنازے میں کون شرکت کرے گا اور کون نہیں، یہ جاننے کی خاطر برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک متجسس شخص نے بذریعہ سوشل میڈیا اپنے ہی جنازے کا جھوٹا اعلان کر دیا۔کہتے ہیں انسان جب زندہ ہو تو اس سے دو گھڑی ملاقات کرنے کے لئے کسی کے پاس وقت نہیں…

شیخ رشید کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے، ان کے خلاف بھی سخت کارروائی ہونی چاہیے، گرفتاری کے بعد ان کی زبان دیکھیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان ہمارا معاشرہ…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر…

ہوا اور روشنی سے اڑنے والا ’پری روبوٹ‘

فن لینڈ: سائنسدانوں نے ہلکا پھلکا اڑن روبوٹ بنایا ہے جو ہوا کے دوش پر ایک سے دوسرے مقام تک پہنچتا ہے تو دوسری جانب روشنی سے توانائی لیتا ہے۔ اسی مناسبت سے روبوٹ کو پری کا نام دیا گیا ہے۔ فلائنگ ایئرو روبوٹس بیسڈ لائٹ ریسپانسو مٹیریئلز…

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان گرفتار

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔صحافی عمران ریاض کو متنازع بیانات کے باعث ایف آئی اے نے دبئی جانے سے قبل لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا، اس حوالے سے خود صحافی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بذریعہ…

کراچی: بذریعہ رکشہ منشیات سپلائی کرنیوالے ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گولیمار سے بدنامِ زمانہ منشیات فروش گروہ کے مین سپلائیر 2 ملزمان سید عظیم شاہ اور محمد بلال کو گرفتار کر لیا۔ملزم…

شیخ رشید کی جانب سے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے تقرر کیخلاف درخواست دائر

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی جانب سے پنجاب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کے تقرر کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تقرری بدنیتی کی…

انڈیا میں آ رہا ہوں: عثمان خواجہ

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا ویزے کا مسئلہ حل ہو گیا جس کے بعد انہیں بھارت روانگی کے لیے کلیئرنس مل گئی۔عثمان خواجہ نے بھارت روانگی کی اطلاع سوشل میڈیا پر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’انڈیا میں آ رہا ہوں‘۔آسٹریلوی کرکٹر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر…

فلپائن نے امریکا کو اپنے فوجی اڈوں تک رسائی میں توسیع کی اجازت دیدی

فلپائن نے امریکا کو اپنے فوجی اڈوں تک رسائی میں توسیع کی اجازت دے دی۔امریکی و فلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ 2014 کے معاہدے کے تحت واشنگٹن کو فلپائن میں مزید 4 مقامات تک رسائی دی جائے گی۔دونوں ممالک کے حکام کا کہنا ہے کہ 5 مقامات کے انفرا…

واشنگٹن سے لندن برٹش ایئر ویز کی پرواز میں دھواں، ہیلی فیکس میں ہنگامی لینڈنگ

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے لندن کے لیے روانہ ہونے والی برٹش ایئر ویز کی پرواز میں آگ لگنے کی اطلاع پر طیارے نے قریبی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تاہم طیارہ اور تمام مسافر محفوظ رہے۔ایوی ایشن حکام کے مطابق پرواز بی اے 216 کے…

پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کی یادگار ویڈیو جاری

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونیوالے کانسٹیبل محمد علی کی ماضی کی یادگار ویڈیو جاری کردی گئی۔خیبرپختونخوا پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شہید اہلکار کی ٹریننگ کے دوران نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کی ویڈیو شیئر کی…

ثانیہ مرزا کی گھر واپسی، شعیب ملک کے گلے لگ گئیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے شوہر شعیب ملک نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد ثانیہ ان کے گلے لگ گئیں۔بھارتی میڈیا پر گردش کرتی  اسٹار جوڑی…

پشاور، خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں جمعے کو بھی دھماکا کرنے مسجد پہنچا تھا

سانحۂ پشاور میں ملوث خودکش حملہ آور وقوعے سے قبل گزشتہ جمعے کو نمازِ جمعہ کے موقع پر بھی پشاور پولیس لائن کی اسی مسجد میں دہشت گردی کے لیے پہنچا تھا جہاں پولیس کی اعلیٰ قیادت نمازِ جمعہ کے لیے موجود تھی تاہم سخت سیکیورٹی کی وجہ سے وہ…

شعیب ملک نے ریٹائر نہ ہونے کی وجہ بتادی

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی ریٹائرمنٹ نہ لینے کی وجہ بتادی۔بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں رنگپور رائیڈرز کی طرف سے کھیلنے والے شعیب ملک نے کہا کہ ’میرا یقین کریں حالانکہ میں ٹیم میں عمر میں سب سے بڑا ہوں، آپ میری فٹنس کا…

مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

جڑانوالہ سے مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔رائے حیدر علی پی پی101 جڑانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رائے حیدر علی نے زمان پارک لاہور میں…

ٹیریان کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کرتے…

شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتاری کے بعد اسپتال لے جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق پولیس شیخ رشید کو الکوحل ٹیسٹ کے لیے پولی کلینک اسپتال لائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے…