جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکوۃ  وقف کر دیں توکسی کی ضرورت نہیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکو ۃہی وقف کر دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سراج الحق نے کہا کہ اگر سینیٹرز ممبران خریدنے…

سیلاب متاثرین کی امداد، 11 گھنٹے میں ترکیہ سے تیسرے طیارے کی کراچی آمد

پاکستان کے سیلاب اور بارش سے متاثرین کے لیے ترک حکومت کی جانب سے امدادی سامان لے کر ترکش ایئر فورس کی تیسری پرواز آج صبح سویرے کراچی پہنچی۔ترکیہ سے 2 طیارے گزشتہ رات سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی آئے تھے۔ترکش ایئر فورس…

زیادہ خبریں دیکھنا ذہنی اور جسمانی صحت کے سنجیدہ مسائل کا سبب ہوسکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ خبریں دیکھنے والے افراد ذہنی اور جسمانی صحت کے سنجیدہ مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔آج کل خبروں میں عالمی وباء کورونا وائرس سے لے منکی پاکس تک، اسکولوں میں فائرنگ اور جنگلات میں آتشزدگی تک،…

آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ اس سال بڑے پیمانے پر سیلاب آیا، لوگوں کو ریلیف دینے اور بحالی میں کئی سال لگ جائیں گے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیلاب…

لاہور میں وقفے وقفے سے رات بھر بارش

لاہور میں وقفے وقفے سے رات بھر بارش ہوئی جس کے باعث بعض علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔محکمہ موسمیات نےآج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

نصیر آباد، ریلا منجھو شوری میں داخل، 350 دیہات ڈوب گئے

نصیر آباد میں دریائے ناڑی سے آنے والا سیلابی ریلا منجھو شوری میں داخل ہونے سے ساڑھے تین سو سے زائد دیہات ڈوب گئے۔سیلابی ریلے کی وجہ سے ہزاروں خاندان پانی میں محصور ہوگئے ہیں۔ 3 فٹ پانی بھرنے سے ڈیرہ مراد جمالی جیل کے 180 قیدی سبی منتقل…

کوئٹہ، ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر علاقے میں خوف وہراس

کوئٹہ کے نواحی علاقے ولی تنگی میں ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر نواں کلی اور دیگر علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر شہریوں کی بڑی تعداد گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف روانہ ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ولی تنگی ڈیم بالکل…

سوات میں بلین ٹری سونامی کا بڑا حصہ بہہ گیا

خیبر پختونخوا میں دریائے سوات کا سیلابی ریلا بلین ٹری سونامی کا ایک بڑا حصہ اپنے ساتھ بہا لے گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی مٹہ میں قیام گاہ کے قریب ڈیڑھ سال قبل بنائی گئی سڑک بھی سیلاب میں بہہ گئی۔مٹہ کے مقامی افراد نے جیو…

متاثرین نے وزیر خزانہ پنجاب کو گھیر لیا

وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سیلاب زدگان کا جائزہ لینے کیلئے راجن پور کے علاقے فاضل پور پہنچے تو متاثرین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایک شہری نے ان سے کہا کہ آپ وزير خزانہ ہو لیکن ہمارے لیے کچھ لائے نہیں، صرف اپنی تحصیل کو امداد دے رہے…

بائیڈن سے پی ٹی آئی تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہوں گے، زلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہوجائیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا سے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہوسکتے ہیں۔چیئرمین…

بھارت: 40 منزلہ غیرقانونی ٹوئن ٹاور آج منہدم کیا جائے گا

بھارت میں غیر قانونی تعمیر شدہ دو فلک بوس عمارتوں کو آج گرادیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دلی کے نزدیک 40 منزلہ ٹوئن ٹاورز کو آج دوپہر منہدم کیا جائے گا۔دونوں عمارتوں سے ہزاروں رہائشیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے،…