جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  کی براہ راست تقریر نشرکرنے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں پیمرا نےنوٹی فکیشن کےاجراء میں اختیار سے تجاوز کیا، پیمرا…

عمران خان پاکستان کو سری لنکا بنانےکی کوشش کر رہےہیں، عظمیٰ بخاری

ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہر روز عمران خان خود کو فارن ایجنٹ ڈکلیئر کررہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے عمران خان سازش کے تحت پاکستان کو سری لنکا بنانےکی کوشش کر رہےہیں، لیکن ہم ملک دشمنوں کی سازش کامیاب نہیں ہونے…

مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ علاقے ٹبی قیصرانی کا دورہ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے ٹبی قیصرانی کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ن لیگی رہنما ٹبی قیصرانی کا دورہ کرنے کے بعد بستی ناڑی بھی پہنچیں۔انہوں نے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی…

انٹر بینک: ڈالر221 روپے 92 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں دوبارہ اڑان بھرنے لگا ہے اور نیچے آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 1 روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک تبادلے میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا…

سیلاب زدگان کی مدد، آرمی چیف سے UAE کے حکام کا رابطہ

پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے حوالے سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حکام نے رابطہ کیا ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی ہے۔آئی ایس…

سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، پاک فضائیہ کے 3 ریلیف زونز قائم

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے مؤثر انتظام کے لیے پاک فضائیہ نے ریجنل ایئر کمانڈز کے تحت 3 ریلیف زونز قائم کر دیے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر  نے تمام بیسز کو مقامی سول حکام کے ساتھ مل کر…

پی ٹی آئی نےگری ہوئی حرکت کی ہے، مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی کے رہنما شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ہوئی گفتگو کی مبینہ لیک آڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے  وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے گری ہوئی حرکت کی ہے جس کا آرکیٹیکٹ شوکت ترین…

سیلاب متاثرین کا آخری گھر بننے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیر اعظم شہباز شریف کا متاثرین سے وعدہ

وزیرِاعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی کمیپ میں میڈیکل کیمپ کا دورہ بھی کیا۔انہوں نے چارسدہ ، نوشہرہ ، سوات ، دیر اور مردان پُل کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صورتحال اور ریسکیو و امدادی کارروائیوں کا…

آڈیو ریلیز ہوتی رہتی ہیں، یہ کٹ پیسٹ کرتے رہتے ہیں: اسدعمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ آڈیو ریلیز ہوتی رہتی ہیں، یہ کٹ پیسٹ کرتے رہتے ہیں، آڈیو میں شوکت ترین سیلاب سے متعلق بات کر رہے ہیں، شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کا کام پہلے بھی یہ کرتے رہے ہیں۔خیبر پختون خوا کے وزیرِ خزانہ…

میں نے خط خود لکھا ہے، اسے اون کرتا ہوں: تیمور جھگڑا

خیبر پختون خوا کے وزیرِ خزانہ، پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ ہم نے فاٹا کے لیے حفیظ شیخ اور شوکت ترین کو بھی خط لکھے تھے، فاٹا کے عوام کو 70 سال نظر انداز کیا گیا، میں نے خط خود لکھا ہے، اس کو اون کرتا ہوں، خط میں لکھا ہے کہ…