الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی الیکشن کیس کی تاریخ تبدیل کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کو فی الحال ڈی لسٹ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی پی نے کراچی بلدیاتی الیکشن کیس…
آج رات مری روڈ شمس آباد پر دھرنا جاری رہے گا، فیاض الحسن
ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج رات مری روڈ شمس آباد پر دھرنا جاری رہے گا، کل بھی دھرنا ہوگا۔فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر کا ایک مؤقف ہے کہ کسی ادارے سے ٹکرانا نہیں، ہمارے لیڈر…
پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا، سروے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ ـ (آئی پور) کے نئے سروے میں 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو مسترد کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…
جسٹس فائز عیسٰی غلط پارکنگ پر برہم
جسٹس قاضی فائز عیسٰی چہل قدمی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچے، جہاں معزز جج غلط پارکنگ پر برہم ہوگئے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے فوری راستہ کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے احکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو…
پیرس میں پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کے تحت محفل میلاد
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے پیری فیت کی فضا حضور نبی اکرم ﷺ کے اسم گرامی سے گونج اٹھی۔پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو کی زیر صدارت راول ہال پیری فیت میں خواتین کے لیے ایک عظیم الشان محفل میلاد…
عمران خان کی اسلام آباد کے سوا ہر جگہ احتجاج ختم کرنے کی ہدایت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کارکنوں کو عوامی مشکلات کے پیش نظر احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کی۔ذرائع کے…
لاہور: آئرلینڈ ویمن پلیئرز نے گراؤنڈ سے خالی بوتلیں خود اٹھائیں
آئرلینڈ ویمن کرکٹ پلیئرز نے ٹریننگ سیشن کے بعد گراؤنڈ سے خالی بوتلیں خود اٹھائیں۔لاورا ڈیلینی ٹریننگ سیشن کے بعد گراؤنڈ سے پانی کی خالی بوتلیں اکٹھی کرتی رہیں۔لاورا ڈیلینی کو دیکھ کر ساتھی کھلاڑی بھی ان کی مدد کے لیے آ گئیں، کپتان نے…
معطل سی سی پی او لاہور فوری رپورٹ کریں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا خط
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے معطل کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کو ایک اور خط لکھ کر بلاتاخیر رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع اسٹیبلشنمنٹ ڈویژن کے مطابق غلام محمود ڈوگر نے ہدایات پر عمل نہ کیا تو برخاست بھی کیا جاسکتا ہے۔اسٹیبلشمنٹ…
عمران خان پر فائرنگ، وزیراعظم کا چیف جسٹس کو دوسرا خط
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان کو دوسرا خط لکھ کر عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کے حقائق جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔وزیراعظم نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا…
بسمہ معروف ریکارڈ قائم کرنے کے قریب
کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئیں، بسمہ معروف کل پاکستان کی سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی ویمن کرکٹر بن جائیں گی۔بسمہ معروف سابق کپتان ثنا میر کو پیچھے چھوڑ دیں گی، ثنا میر 120 میچز کے ساتھ سب…
حکومت پنجاب کا آئی جی فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے کےلیے وفاق کو خط
حکومت پنجاب نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے کےلیے وفاق کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرچکی ہے۔وفاق کو لکھے گئے خط میں صوبائی حکومت نے کہا کہ آئی…
آئی جی پنجاب نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں، فواد چوہدری
رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب اور ڈی پی او گجرات نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جس طرح شہادتیں ضائع کیں وہ قابل دست اندازی جرم ہے، اس پر علیحدہ…
عمران خان فی حملہ, Wafaqi Hukumat Nay Mownat Ki Yaqeen Dahani Bhi Karadi | 8 PM | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=19zkxvDGkKA
عوام کے لیے بری خبر | 7 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=veHgw41weaU
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کا کانفرنس سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0k5GFcJYghQ
رانا ثناء اللہ نہ خبر دار کاردیا | شام 6 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VjqdOVWRyvc
وزیر اعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس کو بات | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ulzDJMcISaI
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بطور سینیٹر استعفیٰ دینےکا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ وہ انشاء اللّٰہ اپنا استعفیٰ کل چیئرمین سینیٹ کے پاس جمع کروا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ آج پارٹی کے…
ندا ڈار نے آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ والد کے نام کر دیا
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ وہ ایوارڈ کو اپنے والد کے نام کریں گی۔ وہ میرے لیے بہت دعائیں کیا کرتے تھے آج میں جس مقام پر ہوں ان کی وجہ سے ہوں۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم…
زر مبادلہ کے غیرقانونی کاروبار کیخلاف جامع لائحہ عمل وضع
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے غیرقانونی زرمبادلہ آپریٹرز کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک اور ڈی جی ایف آئی اے کے درمیان اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے غیرقانونی اور…