جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کے الیکٹرک کی عدالت کو مستقبل میں بجلی بند نہ ہونے کی یقین دہانی

کے الیکٹرک انتظامیہ نے بجلی کی فراہمی معطل ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے معذرت کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں بجلی بند ہونے کا معاملے پر کے الیکٹرک حکام نے عدالت کو مستقبل میں بجلی بند نہ ہونے سے متعلق یقین دہانی کرا دی۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے…

بابر اعظم کی سالگرہ پر کون کون آیا؟

کرکٹر شاداب خان اور شان مسعود کے بعد اب کپتان بابر اعظم نے بھی اپنی سالگرہ بیرون ملک منائی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود بابر اعظم کی سالگرہ پر ’کیک کٹنگ‘ تقریب میں میگا ایونٹ میں حصہ لینے والے دیگر ملکوں کی ٹیموں کے…

دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی بنگلورو میں لینڈنگ

دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ بھارت کے شہر بنگلورو میں لینڈ کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ ایئربس اے-380 ایئرپورٹ کے نئے رن وے پر لینڈ ہوا جس سے حال ہی میں آپریشنز کا آغاز کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ پہلی مرتبہ…

ورلڈ کپ میں مڈل آرڈر اچھا پرفارم کرے گا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں جیت سے پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل اچھا اعتماد ملا ہے، جس طرح آخری دو میچز میں مڈل آرڈر نے اچھا پرفارم کیا ہے، امید ہے ورلڈ کپ میں بھی مڈل آرڈر اچھا…

کراچی، ڈینٹل کلینک پر حملہ، ملزمان 23 کلومیٹر سفر کے بعد روپوش ہوئے

کراچی ڈینٹل کلینک پر حملے کے ملزمان نے 23 کلومیٹر سفر کیا اور واردات کے بعد قائدآباد میں روپوش ہوئے۔کراچی کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر حملے کے دونوں ملزمان لگ بھگ 23 کلو میٹر کا مسلسل سفر 40 منٹ میں طے کر کے قائدآباد پہنچ کر روپوش…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی درخواست منظور

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں…

امریکی صدر کے بیان کاجائزہ لینے وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام چھٹی کے دن دفتر پہنچ گئے

 پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کے  بیان کا تفصیلی جائزہ لینے وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام چھٹی کے دن دفتر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے بارے میں امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان  کا جائزہ لینے کے لیے وزارت خارجہ میں…

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر عمران خان نے سوال اٹھا دیے

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا  ہے۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ میرے پاس جوبائیڈن کے لیے دو سوال ہیں،…

شاہین آفریدی پہلے کی طرح بولنگ کریں گے، اعزاز چیمہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی  پہلے کی طرح بولنگ کریں گے اور پاکستان کے نمبر ون بولر ثابت ہوں گے۔پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیم گوجرانوالا جائنٹس کے بولنگ کوچ اعزاز چیمہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ شاہین…

شاداب خان نے T20ورلڈکپ سے قبل مداحوں سے اپیل کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کل سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کرکٹ شائقین سے اپیل کی ہے۔شاداب خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر محمد حارث اور محمد نواز کے ساتھ ایک خوبصورت اسٹائلش تصویر شیئر کی ہے۔A post…

انگور کے طبی فوائد کیا ہیں؟

ویسے تو کون ہے جسے انگور کھانا پسند نہیں ہوگا؟ مگر یہ پھل صرف لذیذ ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔انگور کو بیریز کے خاندان کا حصہ سمجھا جاتا ہے جس کی مزیدار اور غذائیت سے بھرپور مختلف اقسام دنیا بھر میں مختلف رنگوں جیسے سبز،…

آسٹریلوی بولر کی انگلینڈ کے کپتان کو بھارتی خاتون بولر کا نام لیکر تنبیہ

کئی دن گزرنے کے بعد بھی بھارتی خاتون کرکٹر کا میچ کے دوران نامناسب رویہ لوگ بھول نہ سکے۔گزشتہ روز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے مینز ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران بھارتی خاتون کرکٹر دیپتی شرما کا ذکر دیکھنے میں آیا۔آسٹریلوی…