جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

واضح ثبوت ہیں ترین نےعمران خان کی مشاورت سےکالز کیں، شاہد خاقان عباسی

ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ واضح ثبوت ہیں کہ شوکت ترین نے عمران خان کی مشاورت سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کو کالز کیں، جب ملک ڈوب رہا تھا یہ پاکستان کے خلاف سازش کر رہے تھے۔شاہد خاقان عباسی نے ایکمپریس…

سیلاب متاثرین کیلئے UAE سے امدادی سامان کراچی پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ذرائع کے مطابق اماراتی طیارے میں سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے سامان لایا گیا ہے۔کراچی ایئر پورٹ پر طیارے کی آمد کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے…

واٹس ایپ پر اب ’خود‘ کو میسج بھیجنا ہوگا ممکن

میٹا کے زیر ملکیت کام کرنے والی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے جلد نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔حال ہی میں ایک سے زائد ڈیوائس پر واٹس کے استعمال کو یقینی بنانے کے بعد اب صارفین کی دلچسپی کے لیے نیا فیچر متعارف کرنے…

اظہر علی کا وورسٹر شائر کاونٹی کرکٹ کلب سے دوبارہ معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کرکٹر اظہر علی کا ورسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے دوبارہ معاہدہ ہو گیا۔کاؤنٹی کرکٹ کلب نے تصدیق کی ہے کہ اظہر علی 2023ء میں بھی وورسٹر شائر کی جانب سے کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔کلب نے کرکٹر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے…

شہد کی مکھیوں کا شکار بننے والا لڑکا کوما سے باہر آگیا

شہد کی مکھیوں کا شکار ہونے والا لڑکا بلآخر ایک ہفتے کوما میں رہنے کے بعد بیدار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائو(Ohio) میں 20 سالہ لڑکا آسٹین بیلامی (Austin Bellamy) گزشتہ ہفتے شہد کی مکھیوں کا شکار بن گیا تھا۔آسٹین…

تباہ کُن سیلاب: پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرہ

یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آئے تباہ کُن سیلاب کی وجہ سے 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور غذائی…

لندن میں راحت فتح علی خان کی بیٹے کے ہمراہ پرفارمنس

استاد راحت فتح علی خان نے لندن میں پہلی بار اپنے بیٹے شازمان علی خان کے ہمراہ پرفارم کیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں راحت فتح علی خان اپنے بیٹے کے ہمراہ پرفارم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اُنہوں نے لندن میں…

حوصلہ مند بیل نے جنگل کے بادشاہ کو ہی خوفزدہ کردیا

 حملہ کرنے کی خاطر آئے شیر کو ایک باہمت بیل نے خوفزدہ کر کے بھگا دیا۔جانور اکثر ایک دوسرے پر طاقت کا زور دکھانے کی خاطر آپس میں لڑتے اور ڈراتے دھمکاتے ہیں، جانوروں کی اس لڑائی میں جیت ہمیشہ طاقت ور کی ہی ہوتی ہے۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ…

اسلام آباد سے قطر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 1 اعشاریہ 160 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر امجد علی قطر کے دارالحکومت دوحہ…

بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہوگئی

قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی۔آٹھ سالہ ہارون سوریا نے ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم کو خط لکھا تھا، ننھے مداح نے بابر اور ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹو گراف کی خواہش ظاہر کی تھی۔بابر اعظم نے سوشل…

سید علی گیلانی کو ISPR کا خراج عقیدت

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم اُنہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔آئی ایس پی آر  کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ علی گیلانی کی مزاحمت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں…

بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں بلا تاخیر بلدیاتی الیکشن کرانے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمۂ موسمیات اور دیگر کو نوٹسز جاری کر دیے۔جماعت اسلامی کے وکیل نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر اپنی درخواست میں موقف…

میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔یہ بات عمران خان نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ہوا یوں کہ عدالت میں پیشی کے موقع پر…

کوہلی نے ٹی 20 میں کتنے سالوں بعد بولنگ کی؟

بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے 6 سال بعد ٹی ٹوئنٹی میں بولنگ کی۔بھارتی کپتان روہت شرما نے گزشتہ روز ہانگ گانگ کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی سے بولنگ کروائی۔ہانگ گانگ کو میچ جیت کے لیے 24 گیندوں پر 84 رنز درکار تھے اس موقع پر ویرات…