بڑی مونچھوں والا لوٹا ساڑھے تین سال حکومت میں بیٹھا عیاشی کرتا رہا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑی مونچھوں والا لوٹا ساڑھے تین سال حکومت میں بیٹھا عیاشی کرتا رہا، ساڑھے تین سال حکومت میں رہا پھر لوٹے نے منہ دوسری طرف کرلیا۔بہاولپور میں جلسے سے…
یونان جزیروں پر قبضے کی کوشش سے باز رہے، طیب اردوان کا انتباہ
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یونان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ایجین سمندر میں موجود جزیروں پر قبضے کی کوشش کر رہا ہے جسے غیر فوجی علاقے کا درجہ حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ وقت پڑنے پر ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔انقرہ نے حال…
آرٹسٹک سوئمر کی کیٹ واک، ویڈیو وائرل
اپنی مہارت کو دلچسپ انداز میں پیش کرنے کا شوق تو ہر کسی کو ہوتا ہے، لیکن ایک آرٹسٹک سوئمر نے اپنے اس شوق کو ایسے کرتب میں تبدیل کردیا جسے دیکھ کر سب حیران کردیا۔ دنیا میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور لوگ اپنے ٹیلنٹ کو دکھانے کے لیے سوشل…
وزیر اعظم نے نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) قائم کردیا۔نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے چیئرمین وزیر اعظم ہوں گے، جبکہ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ڈپٹی چیئرمین ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق…
ایشیا کپ: افغانستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف
ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ افغانستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ امید کے برعکس افغان بلے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | عمران خان کا حکم کو وزایے پہغام | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pP1R3ZUYxlQ
"ہر سال 1700 عرب ڈالر غریب ملکو سے امیر ملکو مائی جاتی ہیں" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sBfwTCt0sJQ
دوبارہ چلائیں | شاہنواز دھانی چوٹ کے Bais Baharat Kay Khilaf Match Say Bahar | ڈان نیوز | 3 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=DLfy_FuY09Q
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکس لگانے کا وڈا | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=moFYZ-C2W1o
زرداری کی چوری 100 ارب سے زیادہ ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے بیٹوں کی سولہ ارب روپے کی چوری پکڑی گئی ہے، زرداری کی چوری تو 100 ارب سے بھی زیادہ ہے۔بہاولپور میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے عمران…
ایشیا کپ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان دسن شناکا کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھے انداز میں ہدف کا تعاقب کیا اور اس سلسلے…
سابق صوبائی وزیر اور ن لیگ کے اہم رہنما کے بیٹے پی ٹی آئی میں شامل
سابق صوبائی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا شمشاد احمد خان کے بیٹے رانا ابراہیم شمشاد خان پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔سابق صوبائی وزیر رانا شمشاد کے بھتیجے رانا علی وکیل خان بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔دونوں رہنماؤں نے…
ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑ دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے اپنی برطانوی شہریت چھوڑ دی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اب میں باقاعدہ طور پر پاکستانی شہری ہوں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | Selab Mutsrin Kay Liye Mazeed Mushkilat | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=49wB-g-UblA
? لائیو | وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lgVri8VqSOE
سیلاب کے بعد کی صورتحال پر قابو پانا مشکل ہوگا، اویس لغاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ قومی اتفاق رائے سے کام نہ کیا تو سیلاب کے بعد کی صورتحال پر قابو نہیں پاسکیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ سیلاب کے باعث کئی دیہات صفحہ ہستی…
50 ہزار سیلاب پروف مکانات تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی
وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کے تعاون سے ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مستقبل کے موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے 50 ہزار سیلاب پروف (flood resistance) مکانات تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔اس سلسلے میں ملک کی ممتاز انجینئرنگ…
ایران: ممکنہ حملے کے پیش نظر 51 شہر سول ڈیفنس سسٹم سے لیس
ایران نے اپنے 51 شہروں اور اضلاع کو سول ڈیفنس سسٹم سے لیس کرلیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ غیر ملکی حملے سے نمٹا جاسکے۔یہ بات ایک سینئر دفاعی عہدیدار نے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ ملک کے بڑھتے ہوئے تناؤ کے پیش نظر ہونے والے حالیہ اقدامات سے…
سی اے اے کا روجھان ریڈار 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے روجھان ریڈار 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سی اے اے حکام کے مطابق سیلاب تاحال روجھان ریڈار تنصیبات میں موجود ہے، جس کے باعث اسے 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق روجھان…
سول اسپتال کراچی میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت
کراچی کے اسپتال میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔سول اسپتال کراچی کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ اسپتال میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ایم ایس ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ متاثرہ…