جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عطا تارڑ نے گجرات کو پنجاب کا غیر فطری ڈویژن قرار دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے گجرات کو پنجاب صوبے کا غیر فطری ڈویژن قرار دے دیا۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر آباد کو ضلع بنا کر گجرات ڈویژن میں شامل کیا گیا، یہ ڈویژن ہی غیر فطری بنا…

خبریں ہیں کچھ پارٹی لیڈر عمران خان کے بیانات سے خوش نہیں، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت اور ن لیگی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ خبریں مل رہی ہیں کہ پارٹی کے کچھ ٹاپ لیڈر عمران خان کے بیانات سے خوش نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے یہ…

پاکستان کو عالمی سطح پر دوبارہ برانڈ کیا جانا چاہیے، سعودی سفیر

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا ہے کہ بے پناہ صلاحیت کے حامل پاکستان کو عالمی سطح پر دوبارہ برانڈ کیا جانا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان سے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔سعودی…

جلد موجودہ وزیراعظم ’مجھے کیوں نکالا‘ کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق کی پیشگوئی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پیشگوئی کی ہے کہ جلد ہی موجود وزیراعظم بھی مجھے کیوں نکالا؟ کا نعرہ لگائیں گے۔لاہور سے جاری بیان سراج الحق نے کہا کہ دو سابق وزرائے اعظم کی طرح موجودہ بھی جلد ’مجھے کیوں نکالا‘ کا نعرہ لگائیں…

لاہور قلندرز ویمن پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے ٹرائلز مکمل، 22 کھلاڑی منتخب

لاہور قلندرز کے ویمن پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے دو روزہ ٹرائل اختتام پذیر ہوگئے۔ ملک بھر سے آنے والی کھلاڑیوں میں سے 22 کو منتخب کر لیا گیا۔ لاہور قلندرز ویمن پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت گزشتہ روز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹرائل لیے گئے…

پی سی بی کا 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز میں ٹیلنٹ اسکاؤٹس کا تقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز میں ٹیلنٹ اسکاؤٹس کا تقرر کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق ٹیلنٹ اسکاؤٹس ملک بھر سے ٹیلنٹ تلاش کر کے نیشنل فریم ورک…

فرانسیسی کمپنی کا داعش کی مالی معاونت کا اعتراف، 77 کروڑ 80 لاکھ ڈالر جرمانہ

امریکی عدالت میں فرانس کی سیمنٹ بنانے والی کمپنی ’لارفارج‘ نے داعش سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کی مالی معاونت کا اعتراف جرم کرلیا۔ عدالت نے لافارج کمپنی پر 77 کروڑ 80 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے۔امریکی پراسیکیوٹرز نے کہا کہ کمپنی کے شام…

پی ٹی آئی میں لانگ مارچ کرنے کا وزن نہیں رہا، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے دعویٰ سے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں لانگ مارچ کرنے کا وزن ہی نہیں رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ اگر ملک کا ماحول انتخاب کا ہو جائے تو پیپلز…

پنجاب اسمبلی میں اعظم سواتی کی گرفتاری کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی گرفتاری کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ صوبائی وزیر مواصلات علی افضل ساہی نے قرارداد پیش کرنے کے لیے قوانین کو معطل کیا۔قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان اعظم سواتی کی گرفتاری اور…

سوشل میڈیا نے خوف کے پردوں کو چاک کردیا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض گروہ آئین اور جمہوریت پر حملہ آور ہے، سوشل میڈیا نے خوف کے پردوں کو چاک کردیا۔پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے سوشل میڈیا ذمے داران نے عمران خان سے ملاقات کی۔اس…

باٹا پور سے اغواء نیلم شہزادی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

باٹا پور سے اغواء ہونے والی نیلم شہزادی کے اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق شوہر ایک ماہ قبل بیوی کو قتل کرچکا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسنین حیدر کے مطابق نیلم شہزادی کو شوہر وہاب خان نے ایک ماہ قبل گلا دبا کر قتل کردیا…

راولپنڈی پولیس کا 4 سالہ بچے پر ناقابلِ ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ، عدالت برہم

راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد میں 4 سالہ بچے سعید احمد پر ناقابلِ ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ بچے نے میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کیا، جس کے بعد 4 سالہ سعید احمد کو ایڈیشنل سیشن جج…

نئی دہلی: دیوالی پر پٹاخے پھوڑنے کی پابندی عائد، خلاف ورزی کرنیوالے جیل جائیں گے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دیوالی پر پٹاخے پھوڑنے کی پابندی عائد کر دی گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی حکومت نے پٹاخے پھوڑنے والوں کو جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر ماحولیات گوپال رائے نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی پر پٹاخے چلانے والوں…

انڈونیشیا: بچوں میں گردوں کی بیماری کے کیسز بڑھنے لگے

انڈونیشیا میں بچوں میں گردوں کی بیماری کے کیسز بڑھنے لگے، رواں سال جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں گردے کی بیماری سے 99 بچوں کی اموات ہوئیں۔اس صورتحال کے بعد انڈونیشیا کی حکومت نے ملک میں تمام قسم کے سیرپ پر پابندی عائد کر دی۔ بچوں میں گردے…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد کردیے

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے معاملے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی درخواست پر اعتراضات عائد کردیے۔گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے معاملے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس…