جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گے، ساری قوم رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر متحد ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم جب متحد ہوجائے تو بڑی سے بڑی مشکل…

قوم کو آج 65 کی جنگ جیسے اتحاد کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے سدباب کے لیے قوم کو آج 1965 والی جنگ جیسے جذبے اور اتحاد کی ضرورت ہے۔یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری…

بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 3 روپے 39 پیسے تک مہنگی ہو گی۔نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی…

وزیرِ اعظم کی یادگار شہداء پر حاضری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع کے موقع پر یادگار پاکستان شکرپڑیاں میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ شہبازشریف نے پاکستان…

گھر سے کام کرنے والوں کو سست اور کاہل قرار دے دیا گیا

برطانوی بزنس ٹائکون ایلن شوگر(Alan Sugar) نے گھر سے کام کرنے والوں کو سست، کاہل اور بیکار قرار دے دیا۔ انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی تنخواہ آدھی یا انہیں مکمل فارغ کرنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار سماجی…

میجر شبیر شریف، کیپٹن کرنل شیر خان کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

لاہور میں گیریژن کمانڈر میجر جنرل ملک محمد عامر خان نے میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں میجر شبیر شریف شہید کے اہل خانہ سمیت پاک…

قاسم سوری کا استعفوں کی منظوری کا حکم غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے…

رضوان کی بھارتی لڑکی کیساتھ دور کھڑے ہوکر سیلفی

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کے ساتھ دور کھڑے ہو کر سیلفی بنوا لی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں بھارتی لڑکی نے محمد رضوان سے سیلفی لینے کی درخواست کی۔محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کی درخواست قبول تو کر لی…

سندھ میں کہاں سفر کرتے محتاط رہیں؟ ٹریفک پولیس نے بتا دیا

ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سندھ کے مختلف علاقوں میں نیشنل ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے محتاط رہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کنڈیارو، مورو اور مہر بائی پاس کے قریب سیلابی پانی سے شاہراہ متاثر ہوئی ہے۔ٹریفک پولیس کی…

سریش رائنا IPL میں نظر انداز، ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی سابق آل راؤنڈر سریش رائنا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آئی پی ایل میں خریدار نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  35 سالہ بھارتی کرکٹر سریش رائنا…

ٹِک ٹاک پر سائبر حملہ، ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان

چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ٹِک ٹاک کا ڈیٹا لیک ہونے کے بارے میں خبر پہلے مشہور ہیکنگ…

وزیرِ اعظم ملکہ برطانیہ کو استعفیٰ پیش کرنے کیلئے اسکاٹ لینڈ روانہ

وزیرِ اعظم بورس جانسن ملکہ برطانیہ کو استعفیٰ پیش کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ روانہ ہو گئے۔ بورس جانسن نے اسکاٹ لینڈ روانگی سے قبل ڈاؤئنگ اسٹریٹ پر الوداعی خطاب میں کہا کہ نئی وزیرِ اعظم کو میری حمایت حاصل رہے گی، میں نے ’بوسٹر راکٹ‘ کی طرح…

انہیں جواب دونگا جو میرے الفاظ مسخ کر رہے ہیں: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ آج انہیں جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ مسخ کر رہے ہیں۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

طوفان ہنامنور جنوبی کوریا کے جزیرے سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ہنا منور جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص لاپتہ ہو گیا۔ جنوبی کوریا میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔اسکول اور مختلف کاروبار بھی بند کر دیئے گئے،…

کراچی: 5 سے 12 سال کے طلباء کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ

ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز اور محکمۂ صحت نے کم عمر طلباء کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 5 سے 12 سال کے طلبا و طالبات کو اسکولوں میں ویکسین لگائی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز سندھ…