جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کارکن آپس میں لڑ پڑے، کرسیاں اور ڈنڈے چل گئے

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں کارکن آپس میں لڑ پڑے، کارکنوں کی جانب سے کرسیوں اور ڈنڈوں کا بھی استعمال کیا گیا۔فیصل آباد کے علاقے کھڑیانوالہ چوک پر لانگ مارچ پہنچنے پر بےنظمی دیکھنے میں…

امریکی سازشی بیانیے سے محض دستبرداری کافی نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازشی بیانیے سے محض دستبرداری کافی نہیں، تمہیں جھوٹ کا جواب دینے کے ساتھ قوم اور ریاست سے معافی مانگنی ہو گی۔سماجی…

بالی میں مجھے اسپتال لے جانے کی خبر سیاسی کھیل ہے: روسی وزیرِ خارجہ

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے انڈونیشیا کے صوبے بالی پہنچنے کے بعد مجھے اسپتال لے جانے کی خبر سیاسی کھیل ہے۔جاری کیے گئے بیان میں روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ہوٹل میں ہوں، جی 20 اجلاس کے لیے تیار ہو رہا ہوں۔دوسری…

آئیڈیاز 2022ء: 15 تا 18 نومبر متبادل راستوں کا اعلان

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کے ایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد کے دوران ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف راستے بند رکھے جائیں گے، اس سلسلے میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کی جانب سے متبادل راستوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی…

ایلون مسک دن میں کتنے گھنٹے کام کرتے ہیں؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اپنے پورے دن کے سخت شیڈیول کے بارے میں بات کی ہے۔ایلون مسک نے ویڈیو لنک کے ذریعے بالی میں جی 20 کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ہفتے کے ساتوں دن صبح سے لے کر رات…

کراچی: کورنگی 100 کوارٹرز میں نوجوان قتل

کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن تھانے کی حدود کورنگی نمبر 5سو کوارٹرز میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔عبدالباسط ولد دلاور کو دھوبی گھاٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ سے ہلاک کیا۔واردات ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا نتیجہ بتائی…

مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا، کرسٹیانو رونالڈو

دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ ایرک ٹین ہیگ کے درمیان تنازعات کھل کر…

عمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی۔ شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا ہے، ڈاکٹرز نے زخموں کا معائنہ کرنے کے بعد نئی پٹی کر دی ہے۔عمران…

ارشد شریف کے جسم پر 12 نشانات موجود

پمز اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر 12 نشانات موجود ہیں، جن میں سے 3 گولیوں کے نشان ہیں، کلیوئیکل بون میں فریکچر ہے جبکہ تیسری پسلی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔اسلام آباد کے پمز اسپتال کی جانب سے کل اسلام آباد ہائی…

ایلون مسک کا دفاع کرنے ان کی والدہ میدان میں آگئیں

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا دفاع کرنے ان کی والدہ مائے مسک (Maye Musk) میدان میں آگئیں۔ٹوئٹر کا نظام سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نت نئے اقدامات کرتے ہیں جن کے باعث انہیں دنیا بھر سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایلون…

ارشد شریف قتل: تحقیقاتی ٹیم دبئی پہنچ گئی

کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی پاکستانی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔پاکستانی ٹیم ارشد شریف کی متحدہ عرب امارات میں قیام گاہ کا دورہ کرے گی۔ ارشد شریف سے امارات میں وابستہ افراد سے پوچھ گچھ کیے…

عمران خان کی رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے خلاف مظاہرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے سامنے کینال روڈ پر یہ مظاہرہ کیا گیا، جہاں مظاہرین نے…