سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دہشتگردوں کو پکڑ لیں گے: وزیرِ داخلہ بلوچستان
وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو کا کہنا ہے کہ بلیلی دھماکے کی تفتیش شروع ہو چکی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانے تک پہنچیں گے۔کوئٹہ سے جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو نے کہا ہے کہ…
نیب کی عثمان بزدار کی اوبڑی زمانت خوارج | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mB55QsdfAb8
پاکستان کے خلاف انگلینڈ نہ ٹاس جیت لیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_sHzWs-IQOc
'کراچی میں آگلا میئر جیالا ہوگا' | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=WDI5PzQtYr0
عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملت معمہ بن گئی | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=1i4y_pSN9Bs
امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز ڈیموکریٹ پارٹی لیڈر منتخب
امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز ( Hakeem Jeffries) ڈیموکریٹ پارٹی لیڈر منتخب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 52 سالہ حکیم جیفریز بلامقابلہ پارٹی رہنما منتخب ہوئے۔حکیم جیفریز کا تعلق بروکلین سے ہے جہاں سے وہ 2012 میں پہلی بار منتخب…
راولپنڈی، پاک انگلینڈ تاریخی ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ہوگا
پاک انگلینڈ تاریخی ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ہوگا، ای سی بی نے پی سی بی کو کھلاڑیوں کی دستیابی سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔انگلینڈ کے میڈیکل پینل نے کھلاڑیوں کو پنڈی ٹیسٹ میں شرکت کیلئے کلیئرنس دیدی ہے۔اس سے قبل دورۂ پاکستان پر موجود انگلش کرکٹرز…
پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں آج کا میچ…
خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے شاکس میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ بارودی مواد ایک مکان کے…
بھارت میں کورین خاتون یوٹیوبر کے ساتھ بدتمیزی
بھارت کے شہر ممبئی میں کوریا کی خاتون یوٹیوبر کو ہراساں اور اس کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی پولیس کے مطابق خاتون لائیو ویڈیو بنارہی تھی کہ اس دوران 2 افراد نے اسے ہراساں کیا۔بھارت میں غیرملکی خاتون کو…
اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔اولمپئن ارشد ندیم گزشتہ برس اولمپکس کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ارشد ندیم نے کہنی کی انجری کے باوجود کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کی اور…
ترکیے میں پاکستان کے نئے سفیر کی صدر اردوان سے ملاقات
ترکیے میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے صدر رجب طیب اردوان کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔ تقریب کے بعد صدر رجب طیب اردوان اور سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کے درمیان دو طرفہ دلچسپی کے باہمی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر یوسف…
ارجنٹینا نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ سی میں فیورٹ ارجنٹینا نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، پولینڈ کو دو گول سے شکست دے دی، ناکامی کے باوجود پولینڈ نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔میکسیکو نے سعودی عرب کو دو ایک سے مات دی…
بیٹل آف برٹین انگلینڈ کے نام
فٹ بال ورلڈ کپ میں امریکا کی ایران کے خلاف کامیابی پر امریکا کی مختلف ریاستوں میں کھیل کے شائقین نے جشن منایا جبکہ ویلز کے خلاف انگلینڈ کی فتح پر لندن اور دیگر شہروں میں ٹیم کے مداحوں نے خوب ہلہ گلہ کیا۔انگلینڈ اور ویلز کے درمیان ہونے…
پنڈی ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان
پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے مہمان ٹیم انگلینڈ نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے خلاف راولپنڈی کے پہلے ٹیسٹ میں لیام لونگ اسٹون ڈیبیو کریں گے جبکہ بین ڈکٹ کی 6 برس بعد…
پنجاب اسمبلی میں PTI کے اقلیتی رکن مستعفی
پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رکن سیموئل یعقوب مستعفی ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اقلیتی ایم پی اے سیموئل یعقوب نے اپنا استعفی اسپیکر اسمبلی کو ارسال کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قائد عمران خان کی ہدایت…
مغربی ممالک افغانستان میں خواتین کی حالتِ زار کو نظر انداز نہ کریں، ملالہ
نوبل انعام یافتہ خواتین کے حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے مغربی ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مغربی ممالک افغانستان میں خواتین کی حالتِ زار کو نظر انداز نہ کریں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سب نے میری کہانی سنی ہے، آپ کو ملالہ…
انگلینڈ نے ویلز کو تین صفر سے مات دے دی
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو تین صفر سے مات دے دی۔انگلینڈ نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن کے ساتھ آخری سولہ ٹیموں میں جگہ حاصل کرلی ہے۔میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے تین صفر سے فتح سمیٹی۔ انگلینڈ کی…
انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے لگا
انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔برطانیہ کے دفتر برائے شماریات کی جانب سے مردم شماری کے حیران کن نتائج جاری کئے گئے ہیں۔نتائج کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں مسلمانوں کی تعداد 6.5 فیصد ہوگئی ہے جو کہ 2011…
پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کا جلسہ آج کراچی میں ہوگا
پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کا مرکزی جلسہ آج نشتر پارک کراچی میں ہوگا۔جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، جلسے سے پہلے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے نشتر پارک کا…