جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان، سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے منتظر

ٹوٹے پھوٹے مکانات کے باعث سیلاب متاثرین بے بسی کی تصویر بن گئے، بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے متاثرین حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ڈیرہ اللّٰہ یار میں سیلابی پانی کے شدید دباؤکے باعث شہر میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا…

ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے دھمکیاں مل رہی ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے ارکان اسمبلی کو دھمکیاں مل رہی ہیں کہ پارٹی چھوڑ دیں۔ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ صحافیوں کو ڈرایا جاتا ہے کہ عمران خان کے ساتھ نہ چلو۔سابق…

ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ بن گئے

ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔ نئے شاہ برطانیہ چارلس نے اپنے بیان میں کہا کہ پیاری والدہ کا انتقال خاندان کے تمام افراد کے لیے بڑا دکھ کا لمحہ ہے۔قبل ازیں بکنگھم پیلس سے جاری…

صدر عارف علوی کا ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر شاہی خاندان، برطانوی حکومت اور برطانوی عوام سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ…

انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم پر دباؤ کی وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم پر دباؤ کی وجہ بتا دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی، سوشل میڈیا…

کراچی میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی

کراچی میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی، ہلاکت ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے ایک شخص کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے، متاثرہ شخص کی ہلاکت ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئی ہے۔ متاثرہ نوجوان کی عمر 19 سال ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران…

اسٹیڈیم میں ہنگامہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، حکام کی وارننگ

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کے بعد شائقین میں گرما گرمی کے معاملے پر حکام نے نوٹس لے لیا۔حکام نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد افغانستان…

ویڈیو: افغان تماشائیوں کی اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ، پاکستانی مداحوں پر کرسیاں پھینکیں

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف اپنی ٹیم کی شکست پر افغانستان کے تماشائیوں نے اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کی اور پاکستانی مداحوں پر کرسیاں پھینکیں۔پاکستان کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر افغان شائقین کی جانب سے شارجہ کرکٹ  اسٹیڈیم میں…

دنیا کے مختلف حصوں سمیت پاکستان میں بھی اسٹار لنک سیٹلائٹ کا نظارہ

دنیا کے مختلف حصوں سمیت پاکستان میں بھی اسٹار لنک سیٹلائٹ کا نظارہ کیا گیا۔سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف حصوں میں اسٹار لنک سیٹلائٹ دیکھی گئی۔شہریوں نے سیٹلائٹ کا نظارہ کیمرے میں قید کرلیا، اسٹار لنک سیٹلائٹ اسپیس ایکس کا پراجیکٹ…

یورپ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ

یورپ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر یورپین سینٹرل بینک نے شرح سود میں مزید 75 بیسک پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔اس سے قبل جون میں بھی 25 بیسک پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس طرح اس سال میں اب تک مجموعی طور پر 100 بیسک پوائنٹس کا اضافہ…

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، ملکہ کو پچھلے سال اکتوبر سے صحت کے مسائل کا سامنا تھا جس کے باعث انہیں چلنے پھرنے اور کھڑے ہونے میں مشکل پیش آتی تھی۔ملکہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا ہے، ملکہ…

یو این گلوبل مارکیٹ پلیس سیمینار کا مقصد پاکستانی وینڈرز کو آگہی فراہم کرنا ہے، بلاول بھٹو

پاکستانی فروخت کنندگان کی یو این گلوبل مارکیٹ پلیس میں رجسٹریشن سے متعلق سیمینار کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔وزیرخارجہ بلال بھٹو زرداری نے اس موقع پر ورچوئل بزنس سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیمینار یو این گلوبل مارکیٹ پلیس کے…