لاہور:عمران کے گھر میں بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع
زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ پر بھی بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں جن پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90…
فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب
وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جارہے تھے۔فیصل کریم کنڈی نے غیرملکی ایئرلائن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
ساہیوال، ڈی آئی جی کے بھائی کے گھر پر ڈکیتی
ساہیوال میں ڈی آئی جی گوہر نفیس کے بھائی خاور نفیس کے گھر سے ڈاکو پیسے اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن نور میں 6 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر پیسے اور سونے کے زیورات لوٹے۔اطلاع پر پولیس اور فارنزک ٹیموں نے موقع…
ایمزون کا تقریباً 10 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ
امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون تقریباً 10 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، یہ برطرفیاں ایمزون کے الیکسا جیسے آلات، ریٹیل اور ہیومن ریسورس کے شعبوں میں کی جائیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ایمزون کی جانب سے…
امریکی سازش کا نعرہ عوام کو گمراہ کرنا تھا، اسفند یار ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ عمران خان نے تسلیم کرلیا امریکی سازش کا نعرہ عوام کو گمراہ کرنے کی سازش تھی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سازشی بیانیے کی ناکامی دیکھ کر عمران نیازی خود اپنی بات کو جھوٹ…
آئیڈیاز 2022، ’حربہ‘ میزائل اور ڈرون ’شاہپر ٹو‘پاکستان کی بڑی کامیابی
گیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 میں پاکستان کی اہم دفاعی مصنوعات کو مارکیٹ کیا جارہا ہے، ان مصنوعات میں سب سونک کروز میزائل ’’حربہ‘‘ اور جدید جنگی ڈرون ’’ شاہپر ٹو‘‘ پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔بین الاقوامی دفاعی نمائش…
علی وزیر فی ایک اور مقدم | Selab Mutasireen Ki Mushkilaat | Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=s8ruKZioqmA
عمران خان کی چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ڈارکووست | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3ftb9BIPx6Y
حکم کا آرمی ایکٹ 1952 میں نئی ترمیم کا ارادہ | عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pyTs6vzVMSI
Aaeni Idaray Ki Taraf Say عمران خان فی کیس کی طیاری؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JSf_WKN7zoU
منگھوپیر میں واٹر بورڈ کے سپروائزر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سپروائزر فرقان اختر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی سے پولیس کے مطابق واردات میں استعمال نائن ایم ایم پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ایوب امداد کے…
احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں احسن جمیل گجر نے کہا کہ فرح نہ تو عمر فاروق کو جانتی ہے نہ ہی…
کراچی: پانی کی لائن کی کھدائی کے دوران ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پانی کی لائن کی کھدائی کے دوران ملبے میں دب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں پانی کی پائپ لائن کے لئے کھدائی کا کام جاری تھا کہ سڑک کا ملبہ دو…
لاہور ہائیکورٹ: سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست پر اعتراض
سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا ہے۔ درخواست نجمہ احمد ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے۔رجسٹرار…
Saddar Ki Manzori Kay Baghair آرمی چیف کی Tayenaati؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RzLY2-c2g44
خواجہ آصف کی تصدیق | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 15 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=nLhO9Kfnx_8
مغرب نے جی20 مشترکہ اعلامیہ کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، روس
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ کیا ہے کہ مغرب نے جی20 مشترکہ اعلامیہ کو سیاسی بنانے کی کوشش کی ہے۔جی 20 اجلاس میں روسی وفد کی قیادت کرنے والے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ مغرب نے کوشش کی جی 20 اجلاس یوکرین پر روسی اقدامات کی…
شاہ سوئیڈن اور ملکہ اردن پہنچ گئے، شاہی خاندان سے ملاقات
سوئیڈن کے بادشاہ کارل گستف اور ان کی اہلیہ ملکہ سلویا اردن کے تین روزہ دورے پر اومان پہنچ گئے ہیں۔شاہ سوئیڈن کی طرف سے یہ 33 برس بعد اردن کا دورہ ہے، ان کے ہمراہ وزیر خارجہ ٹوبیاس بل اسٹروم بھی ہیں۔اردن کے شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان…
آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے، چوہدری شجاعت
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدر شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے۔چوہدری شجاعت حسین اپنے صاحبزادے شافع حسین کے ہمراہ ریاض گئے ہوئے ہیں، جہاں سے انہوں نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ق لیگی سربراہ نے…
ایف آئی کی لاڑکانہ میں کارروائی، کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے لاڑکانہ میں کارروائی کرتے ہوئے کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عامر بروہی کو باکرانی روڈ لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے 10 لاکھ 15ہزار روپے…