جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: گولیمار کے گھر میں گیس دھماکا، میاں، بیوی،3 بچے زخمی

کراچی کے علاقے نیا گولی مار کے ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خاتونِ خانہ اور ان کے 3 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ گولی مار کی پھول والی گلی کے قریب گھر میں پیش آیا ہے۔سلنڈر پھٹنے سے میاں…

عبداللّٰہ شفیق انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پرجوش

ٹیسٹ کرکٹر عبداللّٰہ شفیق انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز کے لیے پرجوش ہیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے منتظر ہوں، ہمارے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز ایک چیلنج ہو…

والد کی الیکشن مہم کا حصہ نہیں بنوں گی، ایوانکا ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے والد کی الیکشن مہم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024ء کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی…

ارشد شریف قتل کی پولیس تحقیقات میں تضادات ہیں: کینین رپورٹر

کینیا کے نیوز چینل کی کرائم رپورٹر نگینہ کروری نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی کینیا پولیس کی تحقیقات تضادات سے بھری ہوئی ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کینیا کے نیوز چینل کی کرائم رپورٹر نگینہ کروری نے کہا کہ…

امریکی صدر جوبائیڈن انڈونیشیا میں سیڑھیوں پر گرتے گرتے بچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن انڈونیشیا میں سیڑھیوں پر گرتے گرتے بچ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جی 20 سمٹ کے سلسلے میں بالی میں موجود امریکی صدر جو بائیڈن سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔اس موقع پر انڈونیشیا کے صدر نے فوراً ہی امریکی صدر کو تھام کر…

لکی مروت: پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل پر حملے کا افسوس…

ممنوعہ فنڈنگ: عمران خان کی FIA میں طلبی کے نوٹسز معطل

لاہور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف عمران خان کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 2 صفحات پر مشتمل حکم جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے…

بنگلادیش انڈر-19 کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

بنگلادیش انڈر-19 نے  پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت سعد بیگ جبکہ بنگلادیش کی قیادت احرار امین کر رہے ہیں۔اس میچ میں شائقین کرکٹ کے لیے اسٹیڈیم…

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان پولارڈ کا آئی پی ایل سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کیرون پولارڈ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)  سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کیرون پولارڈ نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

لاہور: اورنج لائن ٹرین اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے علی ٹاؤن اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس سمت سے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی مواد نہیں ملا ہے۔لاہور…

وزیرِ اعظم اور وزیرِ داخلہ کی لکی مروت حملے کی شدید مذمت

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے لکی مروت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اور 6 پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے، دہشت گرد…

فرح اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی قرارداد جمع

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ خان کی دوست فرح خان اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔قرار داد کے متن کے…

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کا سربراہ پھر تبدیل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تحقیقات کےلیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا سربراہ تیسری مرتبہ تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلے ڈی آئی جی ریاض نذیر گاڑھا، پھرطارق…