جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راہول گاندھی کی موجودگی میں تقریب میں غلط بھارتی ترانہ چلا دیا گیا

بھارت میں ایک سیاسی تقریب میں غلط بھارتی قومی ترانہ چلادیا گیا جس میں اپوزیشن جماعت کانگریس اور اس کے رہنما راہول گاندھی بھی موجود تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واشم ضلع میں ایک تقریب میں بھارتی ترانے کی جگہ کوئی دوسرا گیت چلا دیا گیا جس میں…

نسیم شاہ نے حارث رؤف کی کونسی ویڈیو شیئر کی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جذباتی ویڈیو شیئر کر دی۔نسیم شاہ کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ویڈیو کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حارث رؤف جیسے ہی ایئرپورٹ…

آئیڈیاز 2022ء: پاک فضائیہ کے طیارے توجہ کا مرکز بن گئے

پاک فضائیہ کے طیارے آئیڈیاز 2022ء میں شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایونٹ کے تیسرے دن ’پرائیڈ آف پاکستان‘ جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینر طیاروں کے اسٹیٹک ڈسپلے کیے گئے۔پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ…

کرسٹیانو رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی سے متعلق انکشافات

فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کی واپسی میں سابق منیجر کا کردار تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ سال مانچسٹر سٹی…

کراچی: سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم

کراچی کے سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم کر دی گئی۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بائیو کیمیکل لیب کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس لیب کی مدد سے نیوروٹک، منشیات اور خوراک کی…

ناسا نے کاسمک بادلوں اور ستاروں کی نئی تصویر جاری کردی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے طاقتور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی کاسمک بادلوں اور ستاروں کے وجود میں آنے کی  نئی تصویر جاری کردی۔اس تصویر میں ایک نئے ستارے کو پھوٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس نئے ستارے سے نکلنے والے دھول اور گیس کے بادل…

سعد رفیق نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے پنجابی زبان میں اسٹیج ڈرامے کی 30 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ن لیگی رہنما نے…

مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پہلے مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں اب لال حویلی پر ڈرون چلایا جا رہا ہے، اس کی ویڈیو حکام بالا کو بھیج رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے…

چینی صدر کے ٹروڈو سے خفا ہونے کی ویڈیو پر چینی وزارت خارجہ کی وضاحت

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کی کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ بات چیت کو کسی پر تنقید یا الزام لگانا نہیں سمجھا جانا چاہیے۔بیجنگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ چین کینیڈا تعلقات کی حالیہ…

سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی اور حکم دیا کہ اگر حالات خراب ہوئے تو نئی درخواست دائر کی جا سکتی ہے۔چیف…

مائیکل وان کی بھارتی ٹیم پر تنقید، ہاردک پانڈیا نے کیا کہا؟

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے بھارتی ٹیم پر تنقید کرنے پر انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کو جواب دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا نے کہا ہے کہ ہمیں کسی کو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا…

ذہنی تناؤ معدے کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، تحقیق

ذہنی تناؤ  معدے اور اس سے منسلک دیگر عارضے کا باعث بن سکتا ہے۔ حالیہ جاپانی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ذہنی تناؤ یا اضطرابی کیفیت پیٹ کی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔جاپان، ٹوکیو یونیورسٹی آف سائنس کے محققین کا کہنا ہے کہ چوہوں پر کی…