دادو، پیر نہر رنگ بند میں شگاف
سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ تحصیل دادو میں پیر نہر رنگ بند میں شگاف کے بعد ضلعی انتظامیہ نے قدیمی قصبہ فکا اور گاؤں احمد خان جتوئی روڈ پر کٹ لگادیا۔رپورٹس کے مطابق پانی کا دباؤ کم نہ ہونے پر پلان سی کے تحت انڈس ہائی وے کو…
ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
ضمنی انتخابات کی نئی تاریخوں کے تعین کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ضمنی الیکشن سمیت ملک میں سیلاب کی تازہ صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ملک کے مختلف حلقوں میں 11، 25 ستمبر اور 2…
عمران خان کی عبوری ضمانت کا آج آخری روز
انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت کا آج آخری روز ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اتوار کو بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے، انہوں نے تیسرا نوٹس بھی نظرانداز کردیا۔ اس سے قبل جمعے اور ہفتے کو…
بدین، پُران ندی میں پڑنے والا شگاف پُر نہ کیا جاسکا
بدین کی پران ندی میں پڑنے والا پچاس فٹ چوڑا شگاف 11 روز گزرنے کے بعد بھی پُر نہ کیا جاسکا، ڈوبے ہوئے 30 دیہات میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے۔ٹھٹھہ میں دریائے سندھ کا ریلا ساحلی علاقے جنگی سر اور سجن واری میں داخل ہوگیا، سرکاری اسکول…
ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب
ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب آگیا، نالوں کی بندش نے شہر کو دریا بنا دیا ہے۔پانی سے فٹ پاتھ پرنالے بن گئے اور سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں، پانی سے گاڑیاں ڈول گئیں جس کی وجہ سے ٹریفک بھی جام ہوگیا۔سیلاب کی وجہ سے اپنی اپنی…
کراچی میں اورنج لائن بس بھی چل پڑی
کراچی میں اورنج لائن بی آر ٹی عبدالستار ایدھی عوام کے لیے کھول دی گئی۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اورنج لائن کا کرایہ 10سے 20 روپے تک ہے، پیٹرول مہنگا ہے، اس کے باوجود کرایہ کم رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اورنگی…
صبح شام چاول کھانے سے سیلاب زدگان بیمار پڑنے لگے
سندھ میں خراب پانی، شدید گرمی اور صبح شام چاول کھانے سے سیلاب زدگان بیمار پڑنے لگے ہیں۔لال باغ سیہون میں سیلاب زدگان کی بستی کے باسیوں کا کہنا ہے کہ وہ دیہاتی لوگ ہیں، ساری زندگی بنیادی خوراک روٹی رہی ہے۔ٹھٹھہ میں دریائے سندھ کا ریلا…
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی ڈیموکریٹ رہنما کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے پاکستانی نژاد امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی، اس دوران سیلاب متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کے پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر طاہر جاوید نے سیلاب متاثرہ کاشت…
وہاڑی: کرم پور گاؤں ڈوب گیا، متاثرین امداد کے منتظر
صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں واقع کرم پور گاؤں بارش اور سیلاب کے پانی میں تقریباً ڈوب چکا ہے، یہاں اترنے کے بجائے پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی چیف انٹرنیشنل نامہ نگار کلیریسا وارڈ کا کہنا ہے کہ سیلاب میں نہ…
کنگ چارلس III نے سینٹ جیمز پیلس میں ایک تقریب میں عوامی طور پر اعلان کیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=3UeCAFIs2us
پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ایشیا کپ فائنل | پاکستان کن وجوہت کی بینا فی میچ ہرا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kO0_WbDKeyQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | "ایسی تب نہیں دیکھی جو پاکستان میں ہوں" | 12 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=jnDHXWdDqO0
انفرادی طور پر کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی، بابر اعظم
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد اپنی ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفرادی طور پر کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔ پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے سری لنکا کو ایشیا کپ جیتنے پر…
شعیب اختر نے سری لنکن ٹیم کو بہترین ٹیم قرار دیا
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے ایشیا کپ 2022 کا فائنل جیتنے کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بہترین ٹیم قرار دے دیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے ایشیا کپ جیتنے کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، انہوں نے کہا کہ سری لنکا…
اللّٰہ ہمیشہ ایماندار کی مدد کرتا ہے، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر دلچسپ انداز میں ٹوئٹ کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ٹیم کا نام لیے بغیر تنقید کی۔ پاکستانی آل…
ایشیا کپ: فائنل مقابلوں میں کس کا پلہ بھاری؟
ایشیا کپ 2022 کی ٹرافی پاکستانی شاہینز اٹھائیں گے یا سری لنکن لائنز سپر فور کی کارکردگی دہرائیں گے؟ اس کا فیصلہ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوجائے گا۔ سری لنکا کی ٹیم 11ویں مرتبہ ایشیا کپ کا فائنل کھیلنے جارہی ہے جبکہ قومی ٹیم کو پانچویں…
آج ہم پاکستان کی جیت کا جشن منائیں گے، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ آج ہم پاکستان کی جیت کا جشن منائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ سپر فور کے میچ میں پاکستان کی سری لنکا سے فائٹ نظر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | سری لنکا 23 رنز سے جیت گاوا | 11 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EtAzbk6iteA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | ایشیا کپ کے فائنل میں 171 رنز کا ہدف | 11 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4WGtk9ghaW4