فواد چوہدری، حماد اظہر اور فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔عدالت نے فواد چوہدری، حماد اظہر اور فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد کی ہے۔پولیس پر تشدد، جلاؤ گھیراؤ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میں پیش نہ ہونے پر…
انگولا سے پرتگال کی پرواز میں عملے اور مسافروں میں تصادم، 10 افراد زخمی
افریقی ملک انگولا سے پرتگال کی پرواز میں عملے کے ارکان اور مسافروں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 2 فضائی میزبانوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے عملے کے ایک رکن کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق افریقی ملک انگولا کی سرکاری…
اب واٹس ایپ پر ’’واٹس ایپ‘‘ سے بات کرنا ممکن
مینلوپارک: میٹا کمپنی کی جانب سے پیش کردہ واٹس ایپ دنیا کے اربوں لوگ اب بھی استعمال کررہے ہیں اور واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔
تجزیہ کار ایک عرصے سے یہ کمی محسوس کررہے تھے۔ اس سے قبل واٹس ایپ ہر ہفتے نت نئے فیچرز…
فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟
فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟،تصویر کا ذریعہFrance T l vision via EVN46 منٹ قبلفرانس کے صدر ایمانویل میکخواں پنشن پالیسی میں اصلاحات پر ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے جب انھوں نے اچانک اپنی لگژری گھڑی اتار…
ثانیہ مرزا نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی
رمضان کے بابرکت ماہ میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے گزشتہ دنوں مدینہ منورہ سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے عندیہ دیا…
مارک زکربرگ کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لوگوں کو بتایا۔مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی تصویر لگاتے ہوئے اسے مارک زکربرگ نے…
آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم نے 1992ء میں آج کے دن ایک بڑا کارنامہ انجام دیا تھا۔میلبرون کے گراؤنڈ میں آج ہی کا دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا۔عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دی تھی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے…
فرانسیسی صدر پر ٹی وی انٹرویو کے دوران گھڑی اتارنے پر تنقید
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو ٹی وی انٹرویو کے دوران قیمتی اور مہنگی گھڑی اتارنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو ایک انٹرویو کے دوران صدر ایمانوئل میکرون پنشن کی عمر میں اضافے کی وجوہات کا جواز پیش کر رہے…
ایران کیساتھ تنازع نہیں چاہتے، امریکی صدر
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے طاقت سے کام لینے کو تیار ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے…
دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا
زمین کے ماحول کے تحفظ کے لیے دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے لوگوں سے آج رات 8 بجے ایک گھنٹے کے لیے لائٹس بند کرنے کی اپیل کی ہے۔انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ ارتھ آور بڑے پیمانے پر…
رمضان اسپیشل: مرغ ٹنگڑی مصالحہ
ماہِ رمضان میں سحر و افطار کا مزہ کریں دوبالا، مرغ ٹنگڑی مصالحہ سے، جو جھٹ پٹ تیار ہوجائے اور کھانے والے انگلیاں چاٹتے رہ جائیں۔اجزاء:چکن لیگ پیسز 6 پیسز (1 کلو)، تلی ہوئی پیاز 1 کپ، کٹی لال مرچ 2 چائے کے چمچ، کریم 2 کھانے کے چمچ، دہی…
جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا کیس، فیاض چوہان کی ضمانت منظور
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل…
عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔حسان نیازی کو کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے پر حسان نیازی کی ضمانت منظور…
پی ٹی آئی کا جلسہ، مینار پاکستان جانے والے راستے بند کر دیے گئے
پاکستان تحریک انصاف آج مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہی ہے، اس سلسلے میں مینار پاکستان گراؤنڈ جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز لگا دیے گئے، راوی پل، ریلوے اسٹیشن سے مینار پاکستان…
بھکر: مفت آٹے کے حصول کیلئے آنے والا شہری انتقال کر گیا
بھکر کی یونین کونسل نوتک میں مفت آٹے کے حصول کے لیے آنے والا شہری انتقال کر گیا۔ 66 سال کا الہٰی بخش صبح 6 بجے آٹے کے حصول کے لیے یو سی آفس میں موجود تھا۔ الہٰی بخش نے لائن میں لگ کے آٹا وصول کیا اور گر گیا۔ ملک میں مفت آٹے کا حصول…
کراچی، ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ، شہری زخمی
کراچی میں نمائش چورنگی مزار قائد کے قریب کار پر فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔مزار قائد کے قریب وائٹ کرولا کار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے، پولیس کا دعویٰ ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے بعد ملزم کا تعاقب کرنے کے دوران پیش آیا۔فائرنگ سے زخمی راحیل…
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ، پولیس کا کریک ڈاؤن
تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان جلسے سے پہلے پولیس نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔پولیس نے رحیم یارخان کے مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے 50 سے زائد کارکنان گرفتار جبکہ ملتان میں پی ٹی آئی رہنما جاوید انصاری کے بیٹے سمیت 26 کارکن گرفتار…
جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتے گی، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کروانے سے خوفزدہ ہے، انہیں ڈر ہے کہ ہم الیکشن جیت جائیں گے۔عمران خان نے امریکی میڈیا کو ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ میں جیل میں ہوں یا باہر…
ملک بھر میں کورونا کے 89 کیسز سامنے آگئے
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مثبت کیسز سامنے آگئے۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ روز 2 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد شرح 3.52 فیصد رہی۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی۔پاکستان…
یوکرین جنگ میں لڑائی کے وہ محاذ جو روسی فوج کی نظروں سے کبھی اوجھل نہیں ہوتے
یوکرین جنگ میں لڑائی کے وہ محاذ جو روسی فوج کی نظروں سے کبھی اوجھل نہیں ہوتے،تصویر کا ذریعہBBC / DARREN CONWAY،تصویر کا کیپشنماریا واسیلیونا کہتی ہیں کہ ان کا شوہر اتنا بیمار تھا کہ وہ کسی پناہ گاہ میں نہیں جا سکتا تھا اور روسی بم حملے کے…