انڈر-19 ایشیا کپ: نیپال کا پاکستان کو جیت کیلئے 153رنز کا ہدف
انڈر-19 ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں نیپال نے پاکستان انڈر 19 کو جیت کے لیے 153رنز کا ہدف دیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے محمد ذیشان نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں 46 کے اسکور پر نیپال کی 5 وکٹیں گرچکی تھیں جس کے بعد…
سونا فی تولہ 300 روپے سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گئی۔10 گرام سونا257 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2030…
ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا جسے معیشت کا کچھ پتا ہی نہیں، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا جس کو معیشت اور معاشرے کا کچھ پتا ہی نہیں۔لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کئی زخم ایسے ہوتے ہیں جو کبھی بھرتے نہیں، ہم نے…
القسام بریگیڈز کا متعدد اسرائیلی کمانڈوز کی ہلاکت کا دعویٰ
القسام بریگیڈز نے متعدد اسرائیلی کمانڈوز کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔القسام بریگیڈز کے مطابق اسرائیلی قیدیوں تک پہنچنے کی اسرائیلی فوجیوں کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، حملے میں متعدد اسرائیلی کمانڈو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔القسام…
ٹنڈوالہٰیار میں تیل اور گیس کی دریافت
سندھ کے ضلع ٹنڈوالہٰیار میں تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹر کھدائی کی گئی۔اوجی ڈی سی ایل کے مطابق دریافت سے یومیہ 85 لاکھ 10 ہزار…
کرسٹیانو رونالڈو کن خصوصیات کی وجہ سے نمبر 1 فٹبالر ہیں؟ سابق کوچ نے بتا دیا
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا شمار تاریخ کے بہترین فٹبالرز میں ہوتا ہے لیکن ان کا موازنہ ہمیشہ ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی سے کیا جاتا ہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سب سے عظیم فٹبالر ہیں جب کہ…
لاہور: کار کی ٹکر سے 6 اموات، ملزم کے والد کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس میں نامزد مرکزی ملزم افنان کے والد شفقت اعوان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔جج عبہر گل نے ملزم کے والد کی عبوری ضمانت سے متعلق دائر…
لاہور: اسموگ SOPs کی خلاف ورزی پر کیفے سیل کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے جوہر ٹاؤن کے کیفے کو فوری سیل کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے خلاف ورزی کرنے والے کیفے پر 50…
زراعت و ٹیکنالوجی میں خواتین کو آگے لانےکی کوشش کر رہے ہیں: عمر سیف
نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں خواتین کو آگے لانےکی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ جن فیصلوں میں خواتین کی شمولیت ہو ان کے غلط ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ڈاکٹر عمر سیف نے خواتین سے متعلق سیمینار…
احد چیمہ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس سے بری ہونے پر کیا کہا؟
نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ نے کہا ہے کہ انصاف ملا آج بڑی خوشی کا دن ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احد چیمہ نے کہا کہ جب یہ سب ہو رہا تھا تو سول سیکریٹریٹ افسران نے مجھ پر اعتماد کیا۔وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن…
جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے زہر لگتا ہے: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے زہر لگتا ہے۔کراچی میں آغا خان یونیورسٹی میں طلبہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ تعلیمی ادارے ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے ہیں،…
حادثاتی طور پر آگ لگنے سے محفوظ رہنے والا نیا ایندھن
کیلیفورنیا: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا محفوظ مائع ایندھن بنایا ہے جس کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ اس میں ذخیرے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران حادثاتی طور پر آگ نہیں لگ سکتی۔
عام طور پر جب ایندھن آگ پکڑتا ہے تو جلنے والی شے…
انڈونیشیا میں پناہ کے متلاشی روہنگیا مسلمان: ’مجھے یقین تھا کہ میں سمندر میں مر جاؤں گی‘
’کشتی روکنے پر میری بچی کی موت ہوئی‘ جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا جانے والے روہنگیا مسلم،تصویر کا ذریعہHARYO WIRAWAN / BBC،تصویر کا کیپشنیاسمین کی بیٹی کشتی پر فوت ہو گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, حنا سموسر، استوڈیسٹرا…
ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر سزا کا قانون منظور ’تشدد روکنے کی کوشش یا عدم برداشت کے سامنے شکست‘
ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر سزا کا قانون منظور ’تشدد روکنے کی کوشش یا عدم برداشت کے سامنے شکست‘،تصویر کا ذریعہYAHYA ARHAB/EPA-EFE/REX/SHUTTERSTOCKمضمون کی تفصیلمصنف, جیروسلاو لوکیفعہدہ, بی بی سی نیوز22 منٹ قبلڈنمارک کی پارلیمان نے!-->…
موسم خزاں کا تاثر پیش کرتا 800 برس قدیم درخت سوشل میڈیا کی زینت
17 میٹر رقبے پر پھیلے ہوئے جنوبی کوریا کے 8 سو سال قدیم درخت کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جو موسمِ خزاں کا تاثر پیش کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دلفریب نظارہ پیش کرتا ’گنگکو‘ نامی یہ درخت جنوبی کوریا کی…
معاشی بہتری سے اسٹاک مارکیٹ ستمبر سے ابتک 40 فیصد بڑھی: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت میں اسٹاک ایکسچینج کا اہم کردار ہے، معاشی بہتری سے اسٹاک مارکیٹ ستمبر سے اب تک 40 فیصد بڑھی ہے۔کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوار…
احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس سے بری
احتساب عدالت لاہور نے نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس سے بری کردیا۔احتساب عدالت نے احد چیمہ کی بریت کی درخواست منظور کرلی، جج ملک علی ذوالقرنین نے اس حوالے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔احد چیمہ کے خلاف نیب…
9مئی مقدمات: شیخ رشید لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ پہنچ گئے
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ پہنچ گئے۔یاد رہے کہ شیخ رشید کی جانب سے 9 مئی کے مقدمات کی تفصیلات دینے لیے لیے درخواست عدالتِ عالیہ میں دائر ہے۔شیخ رشید کی درخواست پر عدالت نے پنجاب حکومت سے مقدمات کی تفصیلات طلب…
دوبارہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست 5 رکنی بینچ کو بھجوا دی گئی
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کے حکم کے خلاف دائر درخواست 5 رکنی لارجر بینچ کو بھجوا دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے چیمبر میں تحریکِ انصاف کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار جماعت…
وفاقی صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ
وفاقی وزارتِ صحت نے صحت سہولت پروگرام کو کام کرنے سے روک دیا۔اس حوالے سے وزارتِ صحت کا مؤقف ہے کہ صحت سہولت پروگرام کی مدت 30 جون 2023ء کو مکمل ہو چکی ہے۔وفاقی حکّام کے مطابق وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام چلانے کے لیے نیا پی سی ون…