پنو عاقل: خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او گرفتار
سندھ کے شہر پنو عاقل کے علاقے رضا گوٹھ میں خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 12 ستمبر کو بھائیوں نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، ایس ایچ او نے قتل چھپانے کیلئے مخالفین کو پھنسانے کی کوششں…
کرپشن کیسز میں گواہوں کی موت ہارٹ اٹیک سے نہیں ہوئی، مروایا گیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 16 ارب روپے کے کیسز کے 4 گواہوں کی موت ہوئی، تحقیقات ہوں گی تو پتا چلے گا یہ لوگ ہارٹ اٹیک سے نہیں مرے، مروایا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے شہر چار سدہ میں جلسے سے خطاب کرتے…
آٹو پارٹس کی سب سے بڑی نمائش ‘آٹو مکینیکا 2022 ‘ فرینکفرٹ میں اختتام پذیر
یورپ میں آٹو پارٹس کی سب سے بڑی نمائش 'آٹو مکینیکا 2022 ' 5 دن جاری رہنے کے بعد جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں آج اختتام پذیر ہوگئی۔ اس نمائش میں پاکستان سمیت دنیا کے 70 ممالک سے 2800 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی۔ نمائش میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ…
کپتانی کا کبھی نہیں سوچا، ٹیم کی قیادت بہترین ہاتھ میں ہے، شان مسعود
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شان مسعود نے کہا ہے کہ کپتانی کا کبھی نہیں سوچا، قومی ٹیم کی قیادت بہترین ہاتھ میں ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ انگلینڈ وائٹ بال کی بہترین ٹیم ہے، میں نے انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلی…
چارسدہ میں عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کا احتجاج
خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا۔سیلاب متاثرین کا کہنا تھا کہ ان کا اقتدار چلا گیا تو چارسدہ یاد آیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے سیلاب…
حکومت کا ریٹیلرز کیلئے پیراسیٹامول پر مارجن مقرر، کمپنیوں کو اعتراض
وفاقی حکومت نے ریٹیلرز کے لیے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر کر دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیراسیٹامول گولیوں، سسپنشن اور سیرپ پر مارجن کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کمپنیاں ریٹیلرز کو پیراسیٹامول پر 15 فیصد تک مارجن دے سکیں…
پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کا نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن
ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ایک ساتھ نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا۔ آج ہی ٹیم کو جوائن کرنے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا۔ سیریز سے قبل نیٹس پر دونوں ٹیموں نے بھرپور…
کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی ڈینگی کیسز میں اضافہ
کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوگیا، محکمہ صحت سندھ کے مطابق حیدرآباد میں مزید 388 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اب تک کراچی میں 324، حیدرآباد میں 39، میرپورخاص میں 3، بےنظیرآباد…
سیلاب زدگان کو جعلی کہہ کر رات کے اندھیرے میں ریلیف کیمپس سے نکالا گیا، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کے پی حکومت پر سیلاب متاثرین کو کیمپوں سے نکالنے کا الزام عائد کردیا۔اپنے بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ چارسدہ میں جب عوام سیلاب کی وجہ سے تکلیف میں تھے، نیازی اور اس…
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی علی امین گنڈاپور کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست
وائس چانسلر (وی سی) گومل یونیورسٹی نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی طرف سے دھمکی آمیز واٹس ایپ پیغامات ملنے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔وائس چانسلر نے ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ علی…
شیلا جیکسن نے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کی اپیل کردی
امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے آواز اٹھا دی۔شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں حد نگاہ تک پانی ہی پانی ہے، سیلاب کا پانی نکلنے میں چھ ماہ سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد امریکی…
پاکستان کیخلاف کھیلنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے، ڈیوڈ ملان
انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈیوڈ ملان کا کہنا تھا کہ جو پلیئرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے یہاں آ چکے ہیں وہ دیگر کھلاڑیوں کو اپنے تجربات سے آگاہ کر رہے ہیں، پاکستان کیخلاف کھیلنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…
تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 6.6 شدت کا زلزلہ
تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی…
دوسرا رخ | عمران خان کی قانون کی مشکلات مائی انصاف | ڈان نیوز | 17 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VqMxhlz7_d0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | عمران خان کا احسان | 17 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=2ncq8HWr2NM
آرمی چیف کی تقرری، خواجہ آصف کا یہ بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1pSrZGRGmgM
عام انتظار اپنا وقت فی وہ ہون گی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cfX8nF3G4MI
دوبارہ چلائیں | پاک انگلینڈ سیریز: نیشنل اسٹیڈیم کہو خوشی پروگرام | ڈان نیوز | 17 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=r9zHCF0fcPo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | کراچی مائی ڈینگی کے وار جری | 17 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=NKpKVZ_zuK0
آرمی چیف کی تعیناتی شہباز شریف لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے، خرم دستگیر
وفاقی وزير خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ شہباز شریف لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جتنی مرضی ملاقاتیں کر…