جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع

ملک بھر میں 5 سے 12 سال تک کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم آج سے شروع ہوگی۔قومی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ آج سے شروع ہونے والی مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔وزارت صحت کے مطابق تعلیمی اداروں میں بھی انسداد کورونا…

پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا خطرہ ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ہے۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد…

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں مدعو رہنماؤں کی فہرست جاری

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا سلسلہ 19 ستمبر کو تدفین کے ساتھ…

انسداد دہشتگردی عدالت کا وفاقی وزیر داخلہ کو شوکاز نوٹس جاری

ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دہشتگردی کے مقدمے میں دو ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کے کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے مقدمے میں وفاقی…

لندن: پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکن آمنے سامنے آگئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی قائد نواز شریف کی ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔مظاہرے کے…

پشاور: 23 سالہ لڑکی کا مبینہ قاتل گرفتار

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں قتل ہونے والی 23 سالہ لڑکی کا مبینہ قاتل پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔پشاور پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مقتولہ کا بہنوئی ہے، جس نے اپنے بھائی کے لیے لڑکی کا رشتہ مانگا تھا۔ ملزم نے رشتے سے انکار پر لڑکی کو قتل کیا…

آنجہانی ملکہ برطانیہ نے اپنے 70 سالہ اقتدار میں کتنی مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا؟

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے اپنے 70 سالہ دورِ اقتدار میں پاکستان کا دو مرتبہ دورہ کیا۔ ملکہ نے اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ہمراہ پہلی مرتبہ یکم سے 16 فروری 1961 تک پاکستان کا دورہ کیا اور وہ کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور اور شمالی علاقوں میں…

بجلی ٹیرف تبدیلی، نیپرا نے ٹیلی کام شعبے کی درخواست مسترد کردی

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ٹیلی کام کمپنیز کی کمرشل سے صنعتی بجلی نرخ میں تبدیلی کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد سے جاری نیپرا فیصلے میں کہا گیا کہ ٹیلی کام کمپنیاں صنعتی ٹیرف کے معیار پر پورا نہیں اترتیں،…

پشاور: اسلحے کے زور پر 3 شہری موبائل فون سے محروم

پشاور میں رہزنوں نے 3 شہریوں سے اسلحے کے زور پر موبائل فون چھین لیے۔رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے پجگی روڈ ملک آباد میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل سواروں نے شہریوں کو لوٹ لیا۔شہری ایک ساتھ بیٹھ کر اپنے اپنے موبائل فون استعمال کر رہے تھے کہ…

مجدد الف ثانی عرس: بھارت کا پاکستانی منتظمین کو ویزا دینے سے انکار

بھارت نے حضرت مجد الف ثانیؒ کے عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی منتظمین کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق پاکستان نے منتظمین کے بغیر عرس کے لیے زائرین بھجوانے سے معذرت کرلی۔اعلامیے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار…

بلوچستان: بارشوں، سیلاب ہوئے جانی و مالی نقصان کی تفصیل سامنے آگئی

پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہوئے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق صوبے میں حالیہ بارشوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 299 افراد جاں بحق…

سیلاب زدہ علاقوں کے ایئرپورٹس پر تعینات 400 اے ایس ایف اہلکار متاثر، 40 گھر تباہ

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل عابد لطیف خان نے کہا ہے کہ ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موجود ایئرپورٹس پر تعینات اے ایس ایف ملازمین کے 40 گھر تباہ ہوئے جس سے 400 اہلکار اور ان کے اہلخانہ بھی…

برطانوی مسلم چیریٹی کا ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات کا عالمی ریکارڈ

برطانوی مسلم چیریٹی نے ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ایک دن میں خون کے عطیات کی کل تعداد 37 ہزار 18 رہی، جس نے 2020 میں بنائے گئے 34 ہزار 7 سو 23 خون کے عطیات کا ریکارڈ توڑ دیا۔گلوبل بلڈ ہیروز کہلانے والی…

سیلاب سے ہوئی تباہی پر بہت افسوس ہے، آئی ایم ایف

پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بہت افسوس ہے، ادارے کی ہمدردیاں لاکھوں سیلاب زدگان کے ساتھ ہیں۔نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل…

مٹیاری: سیلاب متاثرین کا 8 سالہ بچے کی موت پر دھرنا

مٹیاری میں سیلاب متاثرین نے 8 سالہ بچے کی موت پر قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔دھرنا دینے والے سیلاب متاثرین نے کہا ہے کہ گھر ڈوبنے کے بعد ہم سڑکوں پر ہیں اور بچے بیمار ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق ورثا نے الزام لگایا کہ بچے کو تیز بخار ہونے…

وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں دباؤ کے باوجود عام انتخابات مقررہ وقت پر کروانے پر…