پانی ذخیرہ کرنے کی جگہیں بناتے تو تباہی نہ ہوگی، شاہ محمود قریشی
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اچھا کیا کہ سیلابی تباہ کاریوں کے ساتھ ترقی یافتہ ممالک کو ان کی ذمہ داریاں بتائیں، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خود وزیراعظم اور ان…
ملک میں گندم کی قلت نہیں، این ایف آر سی سی
سیلاب سے نمٹنے کے ادارے این ایف آر سی سی کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، آئندہ چھ ماہ کی ضرورت اور بوائی کا ذخیرہ موجود ہے۔نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈی نیشن کمیٹی کے مطابق آلو، پیاز اور ٹماٹر وافر مقدار میں دستیاب ہیں جبکہ…
وسیع زاویہ | مفتاح آؤٹ ڈار ان، کیا مشت کی دُبٹی مشکل بچ پائے گی؟ | ڈان نیوز | 24 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=UyN4vCao63Y
قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے کیمپ سے دستبردار
قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے کیمپ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عماد شکیل بٹ اور مبشر علی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو کیمپ سے دستبرداری کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق معین شکیل سمیت دیگر 2…
میرے گھر پر دو نقاب پوش آئے تھے، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ میرے گھر پر نقاب پوش افراد آئے تھے، پوچھا کون ہیں تو وہ بھاگ گئے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ رات 9 بجے 2 کاریں آئیں اور میری گلی کے آخری کنارے پر…
ہر طرح کا ٹیکس لیا جاتا ہے لیکن مسائل حل نہیں ہوتے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی ہدایت پر شہر قائد میں بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس اور ایف اے سی پر ریفرنڈم جاری ہے۔ تاجر تنظیموں کے تحت عوامی ریفرنڈم کے لیے صدر میں کیمپ قائم کیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اس موقع پر…
رانا ثناء نے عمران خان کی مقبولیت ڈھکوسلہ قرار دے دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقبولیت کو ڈھکوسلہ قرار دے دیا۔عمران خان کی احتجاج کی کال پر تبصرہ کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کپتان صاحب آپ کی مقبولیت بھی ڈھکوسلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کپتان…
چندی گڑھ طالبات کی نامناسب ویڈیوز کا معاملہ، بھارتی فوجی گرفتار
بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کے معاملے میں ایک بھارتی فوجی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ جامعہ کے ہاسٹل میں طالبات کی نامناسب ویڈیوز کے معاملے میں چھاپوں اور…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | عمران خان کا احسان | 25 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=94xq7kYs0jw
"میری کال آکھڑی ہو گی اس کے بعد کوئی مارچ اور دھرنا نہیں ہو گا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=F6vvfKIdZVU
خبر سے خبر | اسحاق ڈار کی وطن واپسی، اپوزیشن کا شیدید رد عمل | ڈان نیوز | 24-9-22
https://www.youtube.com/watch?v=KcJJGr79L6U
"چار لوگون نہیں بند کامرے میں میرے مروانے کا فیصلہ کیا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=emgsz0O-sfQ
ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ قوم کو ایک چیز متحد کرتی ہے، وہ کرکٹ ہے، ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ طویل مدت کے پلانز بنا رہے ہیں، آنے والے وقتوں میں…
سب جیل میں محفوظ نہیں، سینٹرل جیل بھیجا جائے، عزیر بلوچ کی درخواست
لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیز بلوچ نے سب جیل قرار دیے گئے مٹھا رام ہاسٹل میں خود کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت جوڈیشل کمپلیکس میں عزیز بلوچ کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔لیاری گینک وار کے سرغنہ نے عدالت میں سب…
کےالیکٹرک نے سوئی سدرن کو ماہانہ بلوں کی ادائیگی روک دی، ترجمان سوئی سدرن
ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک نے سوئی سدرن کو ماہانہ بلوں کی ادائیگی روک دی، عدم ادائیگیوں کا حجم 200 ارب روپے کے قریب پہنچ گیا۔سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کی ادائیگیوں میں دیوالیہ پن کے باوجود گیس بند نہیں کی…
صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی سے تعلق کے سوال پر کیا کہا؟
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر سے اینکر نے استفسار کیا کہ آپ کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے؟ جس پر صدر نے جواب دیا کہ تعلق…
فیصل آباد: 8 سالہ بچے کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 8 سالہ بچے کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سال کا بچہ 7 ستمبر کو لاپتا ہوا تھا، گرفتار مرکزی ملزم بچے کا سابق محلہ دار ہے، ملزم نے بچے کے والدین سے 20 لاکھ روپے تاوان مانگا…
کراچی میں ڈینگی سے مزید دو افراد جاں بحق
کراچی میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں ڈینگی کے 335 کیسز سامنے آئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے ہلاک دونوں افراد کا تعلق ضلع وسطی سے ہے، صوبے میں ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی، ڈینگی سے 32…
لاڑکانہ: سانپ کے ڈسنے سے بچی کی موت کی عدالتی تحقیقات کروانے کا فیصلہ، ایس ایس پی
لاڑکانہ میں سانپ کے ڈسنے سے بچی کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کروانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔سانپ کے ڈسنے سے بچی کی ہلاکت پر عمرانی قبیلے نے چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹروں پر تشدد کیا جس سے ایک ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔بچی کی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | نواز شریف کی پی ایم ایل این کی قائدات کو ہماری ہدایت | 24 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4IlnzVhM1Eg