جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرانس میں دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش پکڑ لی گئی

فرانس میں برطانوی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی اور نایاب گولڈ فش (کیرٹ) پکڑ لی۔امریکی اخبار کے مطابق 42 سالہ اینڈی ہیکٹ نامی شخص نے فرانس میں 30 کلو سے زائد وزنی مچھلی پکڑی۔رپورٹس کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ گولڈ فش 2019 میں…

توہینِ الیکشن کمیشن، عمران خان و اسد عمر کی غیر حاضری کی درخواست دائر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف توہین آمیز اور غیر پارلیمانی ریمارکس کے معاملے کی سماعت کے دوران عمران خان اور اسد عمر کی غیر حاضری کی درخواست دائر کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور…

کراچی: نزلہ، زکام اور کھانسی سے یومیہ 8 سے 10 افراد کا انتقال

کراچی میں نزلہ، زکام اور کھانسی سے یومیہ 8 سے 10 افراد انتقال کرنے لگے ہیں۔ وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی امجد سراج نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت لوگ کورونا سے کم اور فلو سے زیادہ انتقال کر رہے ہیں۔سکھر سکھر،…

دھرنے کیلئے پی ٹی آئی کی NOC کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے تحریکِ انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کی درخواست واپس لیے جانے پر نمٹائی ہے۔دھرنے اور جلسے کے این او سی کے حصول…

مجھے روکنا مشکل ہے، ابرار احمد

انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے والے اسپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ مجھے روکنا مشکل ہے، موقع ملا تو انگلینڈ کے خلاف بھی اچھا پرفارم کروں گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ابرار احمد نے کہا کہ ٹیسٹ کھیلنا ہر…

انگلینڈ کے فٹبالر جیک گیرالش نے مداح سے کیا وعدہ ورلڈ کپ میچ میں پورا کردیا

انگلینڈ کے فٹبالر جیک گیرالش نے مداح سے کیا وعدہ ورلڈ کپ میچ میں پورا کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جسمانی بیماری میں مبتلا بچے نے انگلینڈ کے اسٹار فٹبالر سے گول کر کے ایک خاص طریقے سے جشن منانے کا کہا جس پر جیک گیرالش نے وعدہ کیا کہ گول…

بھارت، سڑک پر بچے کو جنم دینے کے بعد اسپتال نے ماں اور بچے کو داخل کرلیا

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں اسپتال نے حاملہ خاتون کو داخل کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد اس نے سڑک پر بچے کو جنم دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 100 بستروں پر مشتمل اسپتال کے عملے نے مبینہ طور پر خاتون کو یہ کہہ کر داخل کرنے سے انکار کیا…

کراچی: پولیس اہلکار کو گولی مارنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فیز 5 میں نوجوان کی پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کو گولی مارنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔فوٹیج میں نظر آ رہا ہے کہ کالے شیشوں والی کالی گاڑی آ کر رکی، ڈرائیونگ سیٹ سے ملزم خرم نثار اترا اور ساتھ والی سیٹ سے پولیس اہلکار…

بھارتی وزیر کی جیل میں خدمت کرنے والے شخص سے متعلق حیران کُن انکشاف

بھارت کی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے وزیر ستیندر جین کی جیل میں خدمت کرنے والے شخص سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو سامنے آنے کے بعد عام آدمی پارٹی نے کہا تھا کہ ستیندر جین کی فزیو تھراپی کی جارہی…

کراچی بلدیاتی انتخابات، فیصلے کا وقت تبدیل

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصلہ آج ہی 3 بجے سنایا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات…

مٹھی بھر بادام کے صحت پر جادوئی اثرات

وقت بے وقت کی بھوک میں اگر بادام کا استعمال کیا جائے تو نہ صرف توانائی بخش ہے بلکہ کئی طبی مسائل بھی حل ہوسکتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق بادام متعدد اجزاء کے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہیں۔ اس کے علاوہ…

جمعے کو راولپنڈی میں مظاہرین کی خیمہ بستی لگ جائے گی،اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کاکہنا ہے کہ جمعےکی صبح سے فیض آباد میں خیمہ بستی لگا دی جائے گی، ملک کے مختلف ممالک سے خیمہ بستی میں لوگ شامل ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ فیض آباد…

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردار

ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے مشہور انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن کو اوورسیز ڈرافٹ میں میلبرن رینیگیڈز نے منتخب کیا تھا۔میلبرن…

کراچی: قائد آباد مقابلے میں ہلاک ملزم 40 مقدمات میں ملوث نکلا

کراچی کے علاقے قائد آباد میں پولیس سے مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم پولیس پر فائرنگ، ڈکیتی اور اقدامِ قتل جیسے 40 سنگین جرائم میں ملوث تھا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق ہلاک ملزم لئیق عرف سونو کا…

خوشدل شاہ کو فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب بھا گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ کو بھی فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بھا گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں خوشدل شاہ نے قطر کی حکومت اور امیر قطر شیخ تمیم بن حامد کو شاندار افتتاحی تقریب پر مبارک باد دی۔خوشدل…

کراچی: پولیس اہلکار کا قاتل سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل میں ملوث ملزم خرم نثار سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان علی بلوچ کے مطابق ملزم خرم نثار کا آبائی گھر ڈیفنس فیز 5 میں جائے وقوع کے قریب واقع ہے، پولیس نے ملزم خرم…

وزیرِ داخلہ کے بیان سے واضح ہے سب اچھا نہیں ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے بیان سے واضح ہے سب اچھا نہیں، سب ایک پیچ پے نہیں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ رانا ثناء اللّٰہ کا بیان بغیر سمری کے…