جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

باپ نے بیٹی کو قتل کیا، ماں نے لاش سوٹ کیس میں پیک کرنے میں مدد کی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک سنگ دل باپ نے اپنی بیٹی کو قتل کردیا، ماں نے لاش کو سوٹ کیس میں رکھنے میں مدد کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ لڑکی کو اس کے والد نے اس کے ضدی ہونے کے باعث قتل کیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ…

دو ارب روپے ساہیوال کے گاؤں میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پہنچائے، گرفتار ملزم کا بیان

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبےمیں سوا دو ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیس میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری کے زیرحراست ڈرائیور نے ہم انکشاف کیا ہے۔گرفتار ملزم کے مطابق کیش ساہیوال کے گاؤں میردار میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پہنچایا۔اینٹی کرپشن پولیس نے بتایا ہے…

کابل: کار بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔طالبان پولیس کے ترجمان خالد زردان نے کہا کہ گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، مرنے والوں کی…

سپریم کورٹ: شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا…

خواجہ آصف خواہش پوری نہ ہونے کا ملبہ عمران خان پر نہ ڈالیں، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف خواہش پوری نہ ہونے کا ملبہ عمران خان پر نہ ڈالیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ تعیناتی کےعمل میں خواہشوں کے پورا نہ ہونے کا ملبہ…

سمری آئے نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری آئے یا نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا۔جیو نیوز کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ…

پورے میچ میں چھائی رہی سینیگال آخری لمحات میں ڈھیر، نیدرلینڈز دو گولز سے کامیاب

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک افریقی چیمپئن سینیگال نے عالمی نمبر 8 ٹیم نیدرلینڈز کو لوہے کے چنے چبوادیے، تاہم آخری لمحات میں یورپی ٹیم کے تجربے کے آگے ڈھیر ہوگئی۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سینیگال نے توقع سے…

انگلینڈ کا ورلڈکپ میں شاندار آغاز، ایران کو 2-6 سے شکست

انگلینڈ نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے اپنے پہلے میچ میں ہی ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنے ارادے ظاہر کردیے، گروپ بی کے اہم میچ میں انگلش ٹیم نے ایران کو 2-6 سے شکست دے دی۔قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے ابتدا سے ہی…

سکھر موٹروے کرپشن پر عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، مخدوم جمیل الزماں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مخدوم جمیل الزماں کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹروے کرپشن کیس پر انکوائری چل رہی ہے، عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، اس معاملے پر میں پریس کانفرنس کروں گا۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

فارمولا ون چیمپئن نے سرطان میں مبتلا پاکستانی بچے کی خواہش پوری کردی

خون کے سرطان میں مبتلا 17 سالہ حسنین ظفر نے گزشتہ روز فارمولا ون گرانڈ پری ریس کا فائنل دیکھا اور فارمولا ون ریس کے عالمی چیمپئن میکس ورسٹاپن سے ملاقات کی۔حسنین ظفر کی خواہش تھی کہ وہ ابوظبی میں منعقدہ فارمولا ون گراں پری ریس دیکھے اور…

شام میں زمینی کارروائیاں کرسکتے ہیں، ترک صدر طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم شام میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کرسکتے ہیں۔قطر سے ترکیہ پہنچنے پر رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ اس بارے میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ کارروائیاں صرف فضائی آپریشن تک محدود رہیں گی۔ان کا…

آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک آجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف  نے کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل آج سے شروع ہوچکا ہے۔خواجہ آصف نے کہا…

لانڈھی میں کمسن بچی کا اغوا، زیادتی کے بعد قتل تحقیقات میں ٹھوس پیشرفت نہ ہوسکی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں کمسن بچی کے اغوا، زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کے کیس میں ٹھوس پیش رفت نہ ہوسکی۔ مزید 7 افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق مزید 7 مشکوک افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کر لیے گئے، مجموعی…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ہو گئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔ لندن برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 75 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود رہا۔ گیس کی قیمت پانچ فیصد اضافے سے 6 ڈالر 60 سینٹس فی یونٹ پر موجود…

مبینہ بیٹی، نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد :عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکیل کیس کال ہونے پر بروقت پیش…