جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان سے شادی، ولیمے پر جمائما گولڈاسمتھ کیسی تیار ہوئی تھیں؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اُن کی سابقہ، پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ایک ویڈیو نے اس جوڑی کے مداحوں کی یادوں کو تازہ کر دیا ہے۔سابق وزیرِاعظم عمران خان اور جمائما گولڈ اسمتھ کی  تقریبِ ولیمہ کی ویڈیو اس وقت سوشل…

عبرت ناک انجام اس کے تعاقب میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق کہا ہے کہ مکافاتِ عمل اور اس کا عبرت ناک انجام اس کے تعاقب میں ہے، ان شاءاللّٰہ۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ…

آخر شیرنی کو کس نے ڈرایا؟

بچے بس بچے ہی ہوتے ہیں، چاہے انسان کے ہوں یا جانور کے دونوں کے شوق یکساں ہی ہوتے ہیں، اب لُکا چھپی کا یہ کھیل ہی دیکھ لیجئے جسے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جالنور بھی پسند کرتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں ایک شیرنی کو…

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نجی دورے پرلندن روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نجی دورے پرلندن روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب  پرویزالٰہی غیر ملکی ایئرلائنز کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے زیرِ سدارت اجلاس میں سانحہ…

بھارت: پوجا کے دوران آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک، 60 زخمی ہوگئے

بھارتی میں گزشتہ روز درگا پوجا کے دوران آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب آرتی کی رسم جاری…

فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ان کو کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فواد چوہدری کہیں عمدہ…

کراچی: بلدیاتی انتخابات کیلئے پولیس کی سیکیورٹی دینے سے معذرت

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سندھ پولیس نے سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔اس ضمن میں سندھ پولیس نے محکمۂ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔سندھ پولیس کی جانب سے محکمۂ داخلہ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 3 ماہ تک بلدیاتی انتخابات…

انڈونیشیا: فٹبال اسٹیڈیم میں ہلاکتیں، تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد بھگدڑ اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے ایک ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال اسٹیڈیم بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں میں 17 بچے بھی شامل تھے اور 7 زخمی ہوئے…

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس خارج ہونے پر مریم نواز کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج کرنے پر مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل آ گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ توہین…