جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بادشاہ چارلس کاجلد پاکستان آنے میں دلچسپی کا اظہار

برطانیہ کے شاہ چارلس نے  جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔برطانیہ کے شاہ چارلس کی جانب سے ایشین کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کےلیےایڈنبرا کےمحل میں دعوت دی گئی ۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کی درست پیشگوئی کرنے والی…

عمران خان کی سالگرہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ ایک دن قبل ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ٹرینڈنگ پر اس وقت سب سے اوپر عمران خان کی سالگرہ ٹرینڈ کر رہی ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان کے اندرونِ و بیرونِ…

انگلش کرکٹر معین علی کی بنگالی اہلیہ کون ؟

حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کے نائب کپتان معین علی کی اہلیہ فیروزہ کے بارے میں بہت قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں،  سال 2021 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے معین علی اپنی نجی زندگی سے متعلق زیادہ بات نہیں کرتے، سوشل…

یوکرینی فوج نے روس کے دفاعی پوزیشنز کو توڑ دیا

یوکرینی فوج نے روس میں ضم شدہ علاقوں میں پیش قدمی کی ہے اور خرسون میں یوکرینی فوج نے روس کے دفاعی پوزیشنز کو توڑ دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی فوج نے مشرقی علاقوں میں بھی پیش قدمی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین نے فوجی…

فلائٹ ’مس‘ کرنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر

ویسٹ انڈیز کے بیٹر شیمرون ہیٹمائر کو فلائٹ مس کرنے پر ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ شیمرون ہیٹمائر نے گزشتہ ہفتے اپنی فلائٹ کو ری شیڈول کرایا تھا جس کے بعد آج بھی فلائٹ مس کردینے پر انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے پاکستان کو مشکل ٹیم قرار دے دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان اور بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹف ٹیمیں قرار دے دیا۔کین ولیمسن اور مچل سینٹنر اس ماہ شروع ہونے والی نیوزی لینڈ، پاکستان اور بنگلادیش سہہ ملکی سیریز کے منتظر ہیں۔کین ولیمسن کا کہنا…

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے…

شاداب خان 24 برس کے ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے نائب کپتان شاداب خان آج اپنی 24ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔شاداب خان کو سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ…

ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کی اہلیہ ثناء فیاض کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے ٹینس اسٹار نے ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری اپنے مداحوں کو دی۔انہوں نے ٹوئٹ…

متاثرینِ سیلاب کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ریسلرز کی پاکستان آمد

پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے رنگ آف پاکستان کے تحت انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر سے ریسلنگ مقابلے ملتان، کراچی اور اسلام آباد میں ہوں گے، مقابلوں میں 20 سے زائد ممالک…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے وزیرِ…

امریکی ڈالر نیچے، پاکستانی روپیہ اوپر جانے لگا

امریکی ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے…

سیلاب: بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی میں توسیع

پاکستان ریلویز نے سیلاب کے باعث بند ٹرینوں کے ٹکٹ کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھا دی۔ ‏ٹرین ڈرائیورز اور عملے نے سندھ کے ٹریک کو سیلابی پانی کے باعث ناقابل استعمال قرار دے دیا۔ریلوے عملے نے ڈی ایس سکھر کو رپورٹ میں خدشے کا اظہار کیا…

سکھر: سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

سکھر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے قائم لیبر کالونی میں سیلاب متاثرہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، غریب ماں باپ جڑواں بچوں کی پیدائش سے خوش مگر ان کے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔سکھر کے علاقے نیو پنڈ…

ٹرمپ کا سی این این کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 475 ملین ڈالر ہرجانہ طلب کرلیا۔ٹرمپ نے دیگر میڈیا گروپس کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔کراچی میڈیا کو امریکی عوام کا دشمن، بے ایمان ،…