جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یورپ میں ایک تہائی کوکین سپلائی کرنے والا برطانوی منشیات فروش دبئی سے گرفتار

یورپ میں ایک تہائی کوکین سپلائی کرنے والا برطانوی منشیات فروش دبئی سےگرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منشیات فروشی کے برطانوی سرغنہ کو اسپین سے فرار ہو کر دبئی پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منشیات فروشوں کا…

ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی محمود جان مستعفی

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے۔محمود جان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، عمران خان کے احکامات پر ڈپٹی اسپیکر شپ سمیت…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ریٹائرمنٹ کیلئے درخواست جی ایچ کیو بھجوا دی

کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ریٹائرمنٹ کیلئے اپنی درخواست جی ایچ کیو کو بھجوا دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے درخواست جی ایچ کیو بھجوائی۔خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے…

فوج پروپیگنڈے کے باوجود غیرسیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی،آرمی چیف

دبئی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا  ہے کہ فوج کا کردار غیر سیاسی بنا کر صرف آئینی ذمہ داری تک محدود کر دیا ہے، یہ فیصلہ طویل مدت تک فوج کے وقار کو بڑھانے میں مدد دے گا، فوج کے غیر سیاسی ہونے سے…

عمران خان کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ، پی ٹی آئی قیادت سرجوڑ کربیٹھ گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے پر تحریک انصاف کی قیادت آئندہ کےلائحہ عمل کے لیے زمان پارک میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔ عمران…

اعظم سواتی نے دورانِ حراست قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی نے حراست کے دوران قتل کا خدشہ ظاہر کردیا جب کہ انہوں نے اپنے خلاف کئی مقدمات درج ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی درخواست دے دی ہے۔…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف نیب اور ایف آئی اے کو درخواست دینے کی تیاری

حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے…

تحریک انصاف قیادت استعفے نہیں اسمبلیاں تحلیل کرنے پر متفق

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونےکے اعلان کے بعد تحریک انصاف کی قیادت آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرنے کےلئےزمان پارک میں سرجوڑ کر بیٹھ گئی تھی جس…

ایف آئی اے نے تفتان سے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث فیاض احمد کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ادارے کے تفتان سرکل نے ملزم کو انسانی اسمگلنگ کے متاثرین کی نشاندہی پر…

پی ٹی آئی کی آسیہ خٹک نے اسپیکر نے نام استعفیٰ لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی آسیہ خٹک نے اسپیکر کے نام استعفیٰ لکھ دیا۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے استعفے میں لکھا کہ وہ پارٹی پالیسی کے مطابق صوبائی اسمبلی سے استعفیٰ دیتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ: اعظم سواتی کی درخواست کل سماعت کےلیے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کی اُن پر درج مقدمات کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت کریں…

پہلی ششماہی میں بینکنگ شعبے کی نمو 16فیصد رہی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بینکنگ سیکٹر کے ششماہی جائزہ میں کہا گیا ہے کہ پائیدار معاشی نمو سے 2022ء کی پہلی ششماہی میں بینکنگ شعبے کی نمو 16فیصد رہی۔ اسلامی بینکوں کے اثاثے 2022 کی پہلی ششماہی میں 21.6 فیصد بڑھے۔ کراچی سے جاری…

لندن میں کیس کی سماعت سے متعلق لاعلم ہوں، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے لندن میں بانی متحدہ کی پراپرٹیز کے کیس کی سماعت کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں پراپرٹیز ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاونڈیشن کی ملکیت ہیں اس…

اعظم سواتی کا بیٹا کہہ رہا ہے اس کے والد کو قتل کردیا جائے گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کا عمران خان کو روتے ہوئے فون آیا ہے، وہ کہہ رہا ہے اعظم سواتی کو قتل کردیا جائے گا۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایف آئی اے سے پہلی گرفتاری پر…