ڈنمارک کو ہرا کر آسٹریلیا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
فیفا ورلڈکپ 2022 میں ڈنمارک جیسی صف اول کی ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر آسٹریلیا نے راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے جب آسٹریلیا نے فیفا ورلڈکپ میں دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے…
کراچی: سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی انتقال کرگئے
سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی کراچی میں انتقال کرگئے۔مرحوم کے بھتیجے کمال خان کا کہنا ہے کہ اکبر لیاقت علی کی نماز جنازہ کل بعد نمازعصر سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین فیز 8 کے قبرستان میں…
بلاول کا عمران خان کو چیلنج | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=tQxtcMZejXk
اسحاق ڈار کے 5 سال میں سود سے کامل نجات کے اشاری | ڈان نیو
https://www.youtube.com/watch?v=_4y25f2eeic
ہم نے ایک زرداری سب سے یاری کا نارا لگایا، بلاول بھٹو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JPF2e14Suz0
'امید ہے خیال اب غیر سیاسی رہے گی' | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RwJoDpXaMXg
سیلاب کے باوجود ملک میں گندم بحران کا خدشہ نہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب کے باوجود ملک میں گندم کے بحران کا خدشہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون…
ایران میں 5.6 شدت کا زلزلہ، یو اے ای میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
ایران کے جنوبی علاقے میں 5.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے جھٹکے متحدہ عرب امارات میں بھی محسوس کیے گئے۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقے میں ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں لیکن تاحال کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔دبئی، ابو ظبی…
نوازشریف اور مریم نواز واپس لندن پہنچ گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی فیملی یورپی ممالک کے دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ جنیوا سے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچے۔نواز شریف کے…
حرمتِ سود کانفرنس: سودی نظام کے خاتمے کیلئے ٹائم فریم مقرر کرنے کی قرارداد منظور
حرمتِ سود کانفرنس میں سودی نظام ختم کرنے کے ٹائم فریم مقرر کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ مفتی تقی عثمانی نے نجی بینکوں کی جانب سے اپیلیں دائر کرنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اپیلیں واپس لینے کی قرارداد منظور کروالی۔کراچی میں منعقدہ حرمت…
لوگ مجھے موٹی بھینس کہتے تھے، گیتا کپور
معروف بھارتی رقاصہ اور ڈانس شو کی جج گیتا کپور کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ڈانس ریئلیٹی شو میں بطور جج ابتدائی دنوں میں اپنے فربہ جسم کی وجہ سے کافی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔یاد رہے کہ انہوں نے 2008ء میں بطور کوریو گرافر، ڈانس شو…
شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث…
اردن: ناول کی اشاعت پر ہلچل، اراکین پارلیمنٹ اور اسلام پسندوں کے سخت اعتراضات
اردن میں ایک ناول کی اشاعت نے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔ امان سے عرب میڈیا کے مطابق اراکین پارلیمنٹ نے افسانہ نویس قاسم توفیق کے ناول کے مواد پر اعتراض کیا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ وزارت ثقافت نے ناول شائع کر کے اردن کی مذہبی اقدار…
کالادم ٹی ٹی پی کی سرگرمیاں دوبارہ تائز، اتحادی حکم کتنا ہے؟ | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jcb_zI7m7JQ
Rawan Hafty Smog Parnay Ki Paish Goi | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=COZyGz3a9fU
اسمبلیوں کی تحلیل فی پی ٹی آئی تقسیم، مملا گھمبیر؟ | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ac9qQ82JBIw
پیٹرولیم نرخ برقرار، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
حکومت کی جانب سے پٹرولیم نرخوں کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ…
بلاول بھٹو نہیں ایک زرداری سب کہو یاری کا نارا لگا دیا | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=c5Kl84WF5Gs
چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، طارق بشیر چیمہ
وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیرچیمہ نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیے جانے کی تردید کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا کوئی بھی فیصلہ وفاقی…
پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی، ن لیگ دہری مشکلات سے دوچار
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کےلیے مطلوبہ تعداد پوری کرنا مشکل ہوگیا۔پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر ن لیگ دہری مشکلات سے دوچار ہوگئی، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک…