'اب غلتی کی گنجایش نہیں' | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=m_m0yfOoMVE
پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ پاکستان مشکل حریف ہے، اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔بین اسٹوکس نے کہا کہ میچ کے لیے پُرجوش ہیں۔اس…
کراچی: گلستانِ جوہر کی کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ایک کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ ملا ہے۔پولیس کے مطابق گلستانِ جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب واقع کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ریسکیو ادارے کی ایمبولینس کے ذریعے ملنے والے انسانی ڈھانچے کو جناح…
پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ میچ ریفری کا ٹارگٹ کیا ہے؟
ثمن ذوالفقار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پہلی اور اب تک کی واحد خاتون میچ ریفری ہیں، وہ ڈومیسٹک کی سطح پر ویمن کرکٹ میچز باقاعدگی سے سپروائز کر رہی ہیں۔ پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ میچ ریفری نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
کرکٹ میں ’مزیدار‘ گیند سامنے آگئی!
انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار اور بہترین گیند کے بعد اب ’مزیدار‘ گیند بھی سامنے آگئی ہے۔پرتھ میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں شائقین کرکٹ نے مزیدار گیند کو چکھا تو نہیں پر دیکھا ضرور۔ویسٹ انڈیز کے بولر جیسن ہولڈر نے…
ریاست یہ حقیقت چھپا رہی ہے کہ دہشتگردی بڑھی ہے: رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ریاست چند مہینوں سے اس حقیقت کو چھپا رہی ہے کہ ملک خصوصاً خیبر پختون خوا میں دہشت گردی بڑھ گئی ہے۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں…
برسلز : پاکستان اور یورپین یونین کے 60 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر تصویری نمائش کا انعقاد
پاکستان اور یورپین یونین کے درمیان 60 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر برسلز میں واقع یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (EEAS) عمارت میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔نمائش کا افتتاح مشترکہ طور پر ایشیا پیسیفک کے منیجنگ ڈائریکٹر گنر ویگنڈ اور پاکستان…
ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 95 پیسے…
حارث رؤف کو محنت کا پھل مل رہا ہے، لاہور قلندرز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو انٹرنیشنل ٹیسٹ ڈیبیو کرنے پر مبارکباد دی ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ حارث رؤف محنتی کرکٹر ہے جسے محنت کا پھل مل رہا ہے۔عاطف…
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دہشتگردوں کو پکڑ لیں گے: وزیرِ داخلہ بلوچستان
وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو کا کہنا ہے کہ بلیلی دھماکے کی تفتیش شروع ہو چکی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانے تک پہنچیں گے۔کوئٹہ سے جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو نے کہا ہے کہ…
نیب کی عثمان بزدار کی اوبڑی زمانت خوارج | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mB55QsdfAb8
پاکستان کے خلاف انگلینڈ نہ ٹاس جیت لیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_sHzWs-IQOc
'کراچی میں آگلا میئر جیالا ہوگا' | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=WDI5PzQtYr0
عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملت معمہ بن گئی | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=1i4y_pSN9Bs
امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز ڈیموکریٹ پارٹی لیڈر منتخب
امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز ( Hakeem Jeffries) ڈیموکریٹ پارٹی لیڈر منتخب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 52 سالہ حکیم جیفریز بلامقابلہ پارٹی رہنما منتخب ہوئے۔حکیم جیفریز کا تعلق بروکلین سے ہے جہاں سے وہ 2012 میں پہلی بار منتخب…
راولپنڈی، پاک انگلینڈ تاریخی ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ہوگا
پاک انگلینڈ تاریخی ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ہوگا، ای سی بی نے پی سی بی کو کھلاڑیوں کی دستیابی سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔انگلینڈ کے میڈیکل پینل نے کھلاڑیوں کو پنڈی ٹیسٹ میں شرکت کیلئے کلیئرنس دیدی ہے۔اس سے قبل دورۂ پاکستان پر موجود انگلش کرکٹرز…
پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں آج کا میچ…
خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے شاکس میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ بارودی مواد ایک مکان کے…
بھارت میں کورین خاتون یوٹیوبر کے ساتھ بدتمیزی
بھارت کے شہر ممبئی میں کوریا کی خاتون یوٹیوبر کو ہراساں اور اس کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی پولیس کے مطابق خاتون لائیو ویڈیو بنارہی تھی کہ اس دوران 2 افراد نے اسے ہراساں کیا۔بھارت میں غیرملکی خاتون کو…
اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔اولمپئن ارشد ندیم گزشتہ برس اولمپکس کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ارشد ندیم نے کہنی کی انجری کے باوجود کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کی اور…