جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی اعلیٰ حکام کا دورہ چین، بیجنگ میں نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

امریکا کے اعلیٰ حکام نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکی وفد نے چین کے نائب وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ ترجمان وانگ وین بن کے مطابق ملاقات میں بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

عمران خان اب بھی جی ایچ کیو کو آواز لگا رہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ جنرل باجوہ کے قصیدے پڑھتے تھے، اب برائیاں کر رہے ہیں، ان پر اب کون اعتبار کرے گا؟جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘‘میں گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کے قریب ترین لوگ بھی اعتبار نہیں…

دہلی کالونی میں گھر سے خاتون کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا

کراچی کے علاقے  دہلی کالونی میں گھر سے خاتون کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، خاتون کے قتل میں اس کا شوہر ملوث ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ  نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ملزمان میں مقتولہ کا شوہر…

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف ہے، اسد عمر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ ابھی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی…

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو اور دیگر منصوبوں پر خرچ ہوگی۔اے ڈی بی پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا قرض دے گا، رقم کا کچھ حصہ اے…

15 سے 30 دسمبر تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا الیکشن ہوگا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا الیکشن ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پرویز الہٰی، عمران خان کی بات مانیں گے اور…

ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کو نجی اکائونٹ کے بجائے اسٹیٹ بینک میں کھاتہ کھلوانے کی ہدایت

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وزارت خزانہ کے ’’عوامی اکاؤنٹ کی رسید اور ادائیگی کا طریقہ کار‘‘ کی دفتری یادداشت کی روشنی میں ملک بھر کی سرکاری جامعات کو پرائیویٹ اکاؤنٹس بند کر کے اپنے اکاؤنٹس اسٹیٹ بینک میں کھلواکر اس میں رقم جمع کرنے کے…

بھارت: اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں چینی اور بھارتی فوجیوں میں جھڑپ

بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں چینی اور بھارتی فوجیوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں کئی چینی اور کئی بھارتی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔جھڑپیں 9 دسمبر سے شروع ہوئیں، اس خبر پر تاحال چینی اور بھارتی وزارت خارجہ…

جنرل عاصم جب بحثیت ڈی جی آئی ایس آئی امربالمعروف پر چلے تو عمران نے انہیں ہٹا دیا تھا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے ’امر بالمعروف‘ کرتے ہوئے کرپشن کا بتایا تو عمران نے انہیں ہٹا دیا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان آرمی چیف سے امر…

برطانوی قانونی فرم نے بھی ڈیلی میل کی معافی اپنی ویب سائٹ پر شائع کر دی

مشہور برطانوی قانونی فرم کارٹر رک نے بھی ڈیلی میل کی وزیراعظم شہباز شریف سے مانگی گئی معافی اپنی ویب سائٹ پر شائع کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کے کیس کی نمائندگی کارٹر رک نے کی، ڈیلی میل نے شہباز شریف سے زلزلہ زدگان کی رقم میں خرد برد کے…

عارف علوی کو کہا تھا اسحاق ڈار سے پوچھیں کہ ان کا پلان کیا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عارف علوی کو کہا تھا اسحاق ڈار سے پوچھیں کہ ان کا پلان کیا ہے، صدر کو ہم نے کہا تھا ان سے پوچھیں 7 ماہ میں ملک کا حشر نشر ہوگیا ہے، ان کے پاس کیا پلان ہے؟ایک بیان میں…

الیکشن کمیشن نے ترمیم شدہ اقرار نامہ جاری کردیا ہے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات کےلیے ترمیم شدہ اقرار نامہ جاری کردیا ہے۔ای سی پی اعلامیے کے مطابق امیدوار ترمیم شدہ اقرار نامہ کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرانے کا پابند ہوگا۔ای سی پی…