جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

موجودہ وقت میں میثاقِ پاکستان کی ضرورت ہے: حافظ طاہر اشرفی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت میں میثاقِ پاکستان کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم…

مچھلی کے فضلے سے بایو ڈیزل تیار کر لیا گیا

پاکستانی نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے مچھلی کے فضلے سے بایو ڈیزل تیار کر لیا۔این ای ڈی یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ مکینکل انجینئرنگ سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے سپروائزر کے ساتھ مل کر مچھلی کے فضلے سے بایو ڈیزل تیار کیا ہے، جسے…

بھارت: خانہ آبادی خانہ جنگی کا منظر پیش کرنے لگا، ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک شادی کی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ایک خانہ آبادی خانہ جنگی کا منظر پیش کرنے لگا۔شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں اور مہمانوں میں شدید جھگڑے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ مختلف سوشل میڈیا…

اومنی گروپ کے ہرجانے کا نوٹس ، عمران خان نے جواب دیدیا

اومنی گروپ کی جانب سے ملنے والے ہرجانے کے نوٹس کا چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے جواب دے دیا۔عمران خان کی جانب سے جواب بیرسٹر حسان خان نیازی اور بیرسٹر میاں ولید اشرف کی وساطت سے بھجوایا گیا۔جواب میں اومنی گروپ کی جانب سے نیب سے کی…

وزیرِ اعلیٰ کے پی کو استعفیٰ لکھنے کیلئے کاغذ قلم کی پیشکش

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو استعفیٰ لکھنے کے لیے کاغذ قلم دینے کی پیشکش کر دی۔لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کو اگر اپنے استعفے کے…

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپوزیشن رہنما سے معافی مانگ لی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعت کے رکن کو مغرور کہنے پر معافی مانگ لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں پُرجوش بحث کے دوران وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ایک مسئلہ اٹھایا تو اس دوران اپوزیشن پارٹی کے…

وفاقی وزیر امین الحق نے وزیراعظم سے گزارش کردی

وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے گزارش ہے حیدرآباد ایئرپورٹ کو فعال کیا جائے۔حیدرآباد میں امین الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کراچی سے حیدرآباد موٹروے کا اعلان کریں۔امین الحق نے کہا کہ بارش کے دوران قاسم…

جوہری توانائی کے حصول میں اہم پیش رفت

جوہری فیوژن لامحدود توانائی کے حصول کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ماہرین نےجوہری فیوژن کے تجربے کو کاربن سے پاک توانائی کےحصول میں اہم کامیابی قرار دے دیا۔کیلی فورنیا یونی ورسٹی کےمحققین کاکہناہے کہ انہوں نے تقریبا لامحدود، محفوظ اور صاف توانائی…

سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، وزیرٍِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدر آباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کا آج سنگِ بنیاد رکھنے جارہے ہیں، جس کی تقریب میں وزیرِ اعلیٰ سندھ…

توہینِ الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور دیگر پیش نہ ہوئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی ٹی آئی اراکین پیش نہیں ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کو بتایا…

کراچی: فائرنگ سے جاں بحق عدنان کی اسی ماہ شادی تھی

کراچی کے علاقے قائدآباد کے قریب موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے عدنان کی اسی ماہ شادی طے تھی۔پولیس کے مطابق مقتول عدنان کا آبائی تعلق سرگودھا سے تھا، جس کی لاش سرگودھا روانہ کر دی گئی ہے، وہ ٹیکسٹائل…

سندھ: اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…