جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فارن فنڈنگ کیس: PTI کے حامد زمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فارن فنڈنگ کیس کے معاملے پر گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد زمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایف آئی نے ملزم حامد زمان کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک…

پاکستان پُراسرار ٹیم ہے، ورلڈ کپ میں اچھا کھیلتی ہے، عمران طاہر

جنوبی افریقی کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں بہاولپور رائلز کے مینٹور عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پُراسرار ٹیم ہے جو ورلڈکپ جیسے ایونٹس میں اچھا کھیلتی ہے۔عمران طاہر نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی…

حکومت کے الیکشن کمیشن کو خط پر اے این پی کا ردعمل

وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کو لکھ گئے خط پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی نے ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی…

وزیرِ داخلہ رانا ثناء کی گرفتاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹس اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کیے گئے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن نے رانا…

اکتوبر میں الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھ جائیں حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے الیکشن نہ کرانے کی تجویز دے دی ہے، 16 اکتوبر کو الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھ جائیں حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے۔شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران…

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ، محمد حفیظ کی پاکستان ٹیم پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ  نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ہی ٹیم کے فیصلے پر تنقید کردی۔ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے۔انہوں نے…

راولپنڈی: FBR کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر ڈکیتی

راولپنڈی کے علاقے منگرال ٹاؤن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈاکو 7400 امریکی ڈالر، 15 تولہ طلائی زیورات اور 2 لاکھ روپے نقدی لے اڑے۔ایف آئی آر کے…

آئندہ کیچ مت چھوڑنا! بابر نے واضح کردیا

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے واضح کردیا کہ ان کا کیچ چھوڑنے کی سزا کیا ہوسکتی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم ہدف کے تعاقب میں مصروف تھی، اس دوران چوتھے اوور کی تیسری گیند پر کیوی…

ڈاکٹر کی لکھائی دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے

ڈاکٹر اور صاف لکھائی یہ دو الگ الگ خیال تصوّر کئے جاتے ہیں۔ یہ عام خیال کیا جاتا ہے کہ کوئی ڈاکٹر ہے تو اس کی ہینڈ رائٹنگ اتنی خراب ہوتی ہے کہ جسے پڑھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔بلاشبہ وہ مریضوں کی جان بچانے میں مصروف عمل ہوتے ہیں اور…

عمدہ بیٹنگ پر کپتان بابراعظم پلیئر آف دی میچ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں عمدہ بیٹنگ پر پلیئرآف دی میچ اپنے نام کر لیا۔پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد کپتان بابراعظم نے میڈیا سے گفتگو کی۔اس دوران انہوں نے…

8 اکتوبر کے زلزلے میں لاپتہ ہونیوالی لڑکی گھر پہنچ گئی

8 اکتوبر 2005ء کے قیامت خیز زلزلے میں سات سال کی عمر میں لا پتہ ہونے والی آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی رہائشی ثانیہ سترہ سال بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئی۔آٹھ اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ایک طرف اپنے پیچھے اسی ہزار قبروں کا شہر خموشاں چھوڑ گیا…