جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین نیب سے وعدہ ہے ان کے گریبان میں ہاتھ ڈالوں گا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب سے وعدہ ہے، ان کے گریبان میں ہاتھ ڈالوں گا، وہ پریشربرداشت نہیں کرسکتے تھے تو عہدہ چھوڑ دیتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے…

بنگلادیش نے بھارت سے یقینی فتح چھین لی

بنگلادیش نے بھارت کو 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 41 اعشاریہ 2 اوورز میں 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بنگلادیش نے ہدف 46 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔بھارت کی طرف سےکے…

عمران خان کی چیک اپ کیلئے شوکت خانم آمد، ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زخموں کا معائنہ کروانے کےلیے شوکت خانم اسپتال آمد ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی ٹانگ کا ایکسرے کروانے کےلیے اسپتال پہنچے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اپنے زخموں کےچیک اپ…

شاہراہ کاغان پر پہاڑی سے گر کر تیندوا زخمی

مانسہرہ میں شاہراہ کاغان پر ملکنڈی کے مقام پر پہاڑی سے گر کر تیندوا زخمی ہوگیا۔ترجمان نیشنل پارک کا کہنا ہے کہ زخمی تیندوے کو ڈھوڈیال فیزیٹری منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کا علاج کیا جارہا ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

مہسا امینی کی موت پر مظاہرے، ایران میں اخلاقی پولیس کو ختم کردیا گیا

ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت کے خلاف ڈھائی ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد گشت ارشاد نامی اخلاقی پولیس کو ختم کر دیا گیا۔ایرانی اٹارنی جنرل محمد جعفر منتظری کے مطابق اخلاقی پولیس کا عدلیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے، اخلاقی پولیس کو ختم کر دیا گیا…

فرانس نے پولینڈ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی

فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں دفاعی چیمپئن فرانس نے بھی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔دوحا کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےپری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے میچ میں فرانس نے پولینڈ کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔فرانس نے میچ کے شروع سے ہی حریف…

سندھی بھائیوں کو سندھی کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، خالد مقبول صدیقی

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے سندھی ثقافت کے دن پر کراچی سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سندھی بھائیوں کو سندھی کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مختلف لسانی اکائیوں کا گلدستہ ہے، ہم ملک کی تمام…

داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، محمد صادق

افغانستان کےلیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ایک بیان میں محمد صادق نے کہا کہ آزادانہ اور افغان حکام کے ساتھ مل کر ان اطلاعات کی تصدیق کر رہےہیں۔ …

سندھی ثقافت کے دن پر سندھی ٹوپی اور اجرک کی بہار

سندھی ثقافت کے دن پر صوبے بھر میں سندھی ٹوپی اور اجرک کی بہار دیکھنے میں آئیں، کلچر ڈے پر کہیں ریلیاں نکالی گئیں تو کہیں تقاریب کا اہتمام کیا گیا، نوجوانوں اور بچوں نے سندھی لوک گیتوں کی دھنوں پر رقص کیا۔بچے، خواتین، مرد حضرات سب نے…