جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

12 ربیع الاول: درود و سلام کی صدائیں، جلوس رواں دواں

ملک کے مختلف شہروں میں محبوبِ خدا حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا دن انتہائی عقیدت، احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، چھوٹے بڑے شہروں میں آج جلوس نکالے جا رہے ہیں، نعت خوانی اور درود و سلام کی محافل کا انعقاد بھی کیا جارہا…

ایلون مسک نے خلاء سے راکٹ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر خلاء سے راکٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فالکن 9 راکٹ کا ایک ناقابلِ یقین ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔یہ ویڈیو ہائی ریزولوشن تو…

بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے  138 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلا دیش کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 137 رنز بنائے۔مہمان ٹیم کی جانب سے نجم الحسین…

پاکستان ٹیم کی کارکردگی ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ سے جوڑ دی گئی

نیوزی لینڈ میں کھیلی جا رہی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی سے شائقینِ کرکٹ بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔مداح قومی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوشل میڈیا پر بھرپور طریقے سے اپنی خوشی اور رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔سیریز کے…

خیرپور: متاثرینِ سیلاب کیلئے UAE کا میڈیکل کیمپ

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو بیماریوں سے بچانے کے لیے خیرپور میں میڈیکل کیمپ قائم کر دیا گیا ہے۔قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا علاج اور ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، یو…

5 ارب ڈالرز کی پیشکش پر ایبسلوٹلی ناٹ کہا، نواز شریف

مسلم لیگ ن  کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں 5 ارب ڈالرز پیش کیے گئے، ہم نے اس پر کہا ایبسلوٹلی ناٹ، پاکستان کی اپنی غیرت ہے، اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجھ سے آپ کو انتقام…

پیرس فیشن ویک: متاثرینِ سیلاب سے اظہارِ یکجہتی، مہدی حسن کی غزلوں پر ریمپ پر واک

پیرس فیشن ویک میں دنیا کی توجہ پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کی جانب دلانے کے لیے ماڈلز نے پاکستان کے لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کی غزلوں پر ریمپ واک کی۔جرمن فیشن برانڈ نے رواں سال پیرس فیشن ویک جیسے نامور…

کراچی: خالی سڑک پر بچے کی ڈرائیونگ، کار قلابازیاں کھاتے ہوئے الٹ گئی

کراچی میں شارعِ فیصل پر کار کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سڑک خالی ہونے کی وجہ سے بچہ  گاڑی چلا رہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریجنٹ پلازہ کے قریب تیز رفتار…

حکومت کو لانے والے شخص نے عمران خان کی خدمت کی ہے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگر رانا ثناء اللّٰہ نے لوگوں پر ڈرون حملہ کیا تو کسی چیز کی ضمانت نہیں دے سکتے، جو شخص ان کو لایا ہے جو بھی ہے اس نے عمران خان کی خدمت کی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے…

چلاس: بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، 9 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلاع دیامر کے شہر چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس کے مطابق تمام لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ چلاس کے علاقے بونر داس میں…

باسط علی کو بابر اور کوہلی کیوں پسند ہیں؟

پاکستان جونیئر لیگ کے تیسرے روز ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر باسط علی نے لیگ کی پہلی سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا۔باسط علی نے بہاولپور رائیلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے گوجرنوالا جائنٹس کے خلاف سنچری اسکور…

ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد امریکی حکام کی طالبان سے پہلی ملاقات

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد اعلیٰ امریکی حکام نے طالبان سے پہلی ملاقات کی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن کی  انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے طالبان وفد سے دوحہ میں ملاقات کی ہے۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ…

ویوین رچرڈز، بابر اعظم کے فین

دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹر سر ویوین رچرڈز قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فین ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز ان دنوں لاہور میں موجود ہیں، وہ پاکستان جونیئر لیگ میں گوادر شارکس کے مینٹور ہیں۔ ویوین رچرڈز نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو…

بنگلا دیش کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بنگلادیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔بنگلادیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی 12 رنز پر گر گئی، ٹم ساؤتھی نے مہدی حسن کو آؤٹ کیا۔میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا…

کامران خان ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما محمد کامران خان ٹیسوری سندھ کے گورنر تعینات ہو گئے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےمحمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک،…