سیرتِ طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ پوری انسانیت کے لیے مکمل رہنمائی ہے۔یہ بات جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی…
9 ماہ کی بچی ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی، گینگ کی تلاش جاری ہے: کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب 9 ماہ کی بچی ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی۔کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے میمن مسجد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے سے متعلق بتایا کہ…
ویمن ایشیاء کپ: پاکستان نے UAE کو شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیاء کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 71 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان ویمن ٹیم کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے تعاقب میں یو اے ای ویمن ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 74 رنز بنا سکی۔ یو اے ای ویمن کی طرف سے…
نبی ﷺ نورِ سحر بن کر طلوع ہوئے: وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نبی ﷺ نورِ سحر بن کر طلوع ہوئے، آج کا دن بہت سعادت اور برکتوں والا ہے۔لاہور میں سیرت النبیﷺ کانفرنس سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے محمد مصطفیٰ ﷺ کو انسانیت کی فلاح…
کراچی: 5 اکتوبر سے لاپتہ لڑکی تاحال غائب
کراچی کے علاقے لائنز ایریا سے 5 اکتوبر کو لاپتہ ہونے والی لڑکی کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔ پولیس کے مطابق 13 سال کی لڑکی گھر سے دکان تک گئی تھی مگر واپس نہیں آئی، والدین کے شک کی بنیاد پر 4 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی ہے۔کراچی کے…
کامران ٹیسوری کون ہیں؟
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپس شمولیت اختیار کرنے والے رہنما کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنا دیا گیا۔کامران ٹیسوری 5 مئی 1974ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق پاکستان کی معروف بزنس مین فیملی سے ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر…
بڑے پیمانے پر دھول کا طوفان ریگستان میں گھوم رہا ہے جس سے ٹریفک کی افراتفری ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=6pUYteSJjpY
? لائیو | وزیراعظم شہباز شریف کا سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=F7ENkPCo4Tk
'قوم منتظر ہے، عمران خان کے لیے کال ڈین' | 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 09 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pfHWABGc77Y
اتصالات سے 80 کروڑ ڈالر Wasool Karnay Kay Liye Hukumat Ne Iqdam Karliye | تازہ ترین خبر
https://www.youtube.com/watch?v=F2LzXAgPawU
پی ٹی آئی کی رحمان فواد چوہدری کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=C9QSbikbxV0
'نواز شریف بتائے این آر او 2022 کس ترہان ہاشل کیا' | 2 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 09…
https://www.youtube.com/watch?v=HWpp9ZDHvIo
سجاول، خراب کھانا کھانے سے 50 سے زائد زائرین کی حالت خراب
سندھ کے ضلع سجاول میں چوہڑ جمالی کے قریب خراب کھانا کھانے سے 50 سے زائد زائرین کی حالت خراب ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کو نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق زائرین میں اکثریت خواتین اور بچوں…
12 ربیع الاول پر سیاسی رہنماؤں کے پیغامات
12 ربیع الاوّل کے موقع پر سیاسی رہنماؤں نے تمام مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہوئے پیغامات جاری کیے ہیں۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حضرت محمد صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا…
بھارت: 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو ہلاک کر دیا گیا
بھارتی ریاست بہار میں 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ٹائیگر نے گزشتہ 4 دن کے دوران 1 بچے سمیت 4 افراد کو ہلاک کر دیا تھا جبکہ یہ ٹائیگر کُل 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار چکا…
لاہور اور کراچی کے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، اعجاز احمد
پاکستان جونیئر لیگ میں گوجرنوالا جائنٹس کے کوچ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں نے لاہور اور کراچی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اب 70 فیصد نوجوان کرکٹرز دور دراز کے پسماندہ علاقوں آ رہے…
ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے کو 10 سال مکمل
نوبل انعام یافتہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کو آج 10 سال مکمل ہو گئے۔پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر نے والی ملالہ یوسف زئی 1997ء میں سوات کے شہر مینگورہ میں پیدا ہوئیں۔ملالہ کی تعلیم، امن اور لڑکیوں کی تعلیم کے…
شیخوپورہ میں 8 افراد کا قتل، غفلت برتنے پر SHO سمیت 5 اہلکار معطل
شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں 8 افراد کے قتل کے واقعے میں غفلت برتنے پر تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو ابتدائی انکوائری کے بعد معطل کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…
خیبر: فائرنگ سے خطیبِ مسجد جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 مقامی مسجد کے خطیب جاں بحق ہو گئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےجامع مسجد ابوبکر کے خطیب مولانا…
دنیا باتوں پر نہیں کردار سے مطمئن ہوتی ہے، صدر عارف علوی
صدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا باتوں پر نہیں کردار سے مطمئن ہوتی ہے، جس معاشرے میں قانون کی عمل داری ہوتی ہے وہی ترقی کرتا ہے۔دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ اسلام میں در…