جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر مملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی گئی

جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس تاج علی خان نے کہا ہے کہ وزیرمملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی ہے، پشاور میں گیس سپلائی یومیہ 7 کروڑ کیوبک فٹ سے بڑھا کر ساڑھے 9 کروڑ کر دی گئی ہے۔جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ تاج علی…

معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتا بچہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ نے معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتے بچے کی ویڈیو شیئر کر دی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ قومی کرکٹر شاداب خان، یاسر شاہ، عماد وسیم ، حارث رؤف، نسیم شاہ اور سابق کرکٹر…

اسلام آباد تا برہان موٹر وے M1 کھول دی گئی

شدید دھند کی وجہ سے بند کی گئی اسلام آباد سے برہان تک موٹر وے M1 اب دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق چیچہ وطنی میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی…

بھارتی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم کو میچ فیس کا 80 فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے میچ…

فیصل آباد: دھند کے باعث حادثہ، 2 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں ستیانہ روڈ پر دھند کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں 2 موٹر سائیکلیں آ گئیں جس کی…

حسن علی کے ساتھ عارف والا میں بدتمیزی

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا عارف والا میں ایک میچ کے دوران تماشائیوں کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق اتوار کو شائقین کی جانب سے فیلڈنگ کے دوران حسن علی پر جملے کسے گئے اور نامناسب الفاظ بھی کہے گئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

افغانستان: بلخ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلخ پولیس کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے آج صبح 7 بجے مزار شریف شہر کے ضلع 3 میں سید آباد موڑ کے قریب آئل…

1100 ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا…

کراچی: سوات کا نوجوان ہیروئن قطر لے جاتے ہوئے گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے منشیات کی قطر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور سوات کے رہائشی مسافر کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق فلائٹ…

اسد عمر بھی وقت پر انتخابات کے حامی

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر بھی وقت پر انتخابات کے حامی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں تو پہلے دن سے اس بات کے حق میں ہوں کہ حکومت کو مدت پوری کرنے دینا چاہیے کیونکہ جانتا تھا 13 جماعتی اتحاد کیلئے حکومت چلانا…

روس سے سستا تیل لینے کا فیصلہ دکھاوا ہے، مزمل اسلم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ روس سے رعایتی قیمت پر تیل لینے کا فیصلہ صرف دکھانے کے لیے ہے، اس فیصلے پر فوری عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصدق…