جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں، تاریخ کیوں دیتے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں، تاریخ کیوں دیتے ہیں، یہ اسمبلی اسمبلی کھیل رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آپ توڑیں اسمبلی، ہم آپ کو…

سفارتخانوں میں تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مسلسل گرتی جا رہی ہے، وزیر خارجہ کے دوروں پر پونے دو ارب روپے خرچ کیے گئے، سفارتخانوں میں تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

لاہور کیلئے انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری

لاہور کیلئے انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دی گئی۔ انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت لاہور میں پنجاب…

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کی بات تو کرتا رہے گا توڑے گا نہیں،جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آج مکافات عمل کا شکار ہے، یہ اسمبلیاں توڑنے کی بات تو کرتا رہے گا توڑے گا نہیں۔شیخو پورہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ پاکستان میں عدم…

رجنی کانت اور اے آر رحمان کی بچوں کے ہمراہ طیارے میں خوبصورت تصویر

اے آر رحمان اور رجنی کانت کو آندھرا پردیش کی درگاہ میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا تب سے ہی دونوں شخصیات ہیڈلائنز میں چھائی ہوئی ہیں۔اب اے آر رحمان کے صاحبزادے آے آر امین نے چند تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ، ان کے موسیقار والد، سپر…

ہماری روس سے سستے تیل پر بات ہوچکی تھی، دستاویزات موجود ہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ روس سے دیگر ممالک سستا تیل خرید رہے ہیں، ہماری حکومت کی روس کے ساتھ سستے تیل پر بات چیت ہو چکی تھی، دستاویز ات موجود ہیں۔گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

ہمارے دور کا گروتھ ریٹ 6 فیصد، آج منفی ہے، شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ آمدنی بڑھتی ہے تو مہنگائی برداشت کرلی جاتی ہے۔گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ ہمارے دور میں ٹماٹر اور آلو 2018ء کے دور میں چلے گئے تھے۔انہوں نے کہا…

ٹیکساس: امریکی لڑاکا طیارے ایف 35 بی کو دوران لینڈنگ حادثہ، پائلٹ محفوظ

امریکی ریاست ٹیکساس کی نیول ایئر اسٹیشن جوائنٹ ریزرو بیس میں ایک ایف 35 بی لڑاکا طیارے کو دوران لینڈنگ حادثہ پیش آ گیا۔وزارت قومی دفاع نے بتایا کہ پائلٹ نے طیارہ حادثے کے دوران ہی خود کو اجیکٹ کرلیا تھا، جس سے وہ حادثے میں محفوظ…

نیب نے کسے کتنا دبانا اورچھوڑنا ہے فیصلہ باجوہ کا ہوتا تھا، عمران

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا اعتراف کرلیا۔وکلا سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا ہے اور کسے چھوڑنا ہے۔ پی ٹی آئی…

جلد 400 پبلک ٹوائلٹس بنیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کی ایمپریس مارکیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان بھی گورنر سندھ کے ساتھ تھے۔ گورنر سندھ نے ایمپریس مارکیٹ کی تزئین و آرائش کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کراچی کی…

پنجاب حکومت نے سستا آٹا اسکیم کو ٹھپ کردیا، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ سستا آٹا اسکیم کو موجودہ پنجاب حکومت نے عوام کے پیٹ پر لات مار کر ٹھپ کر دیا۔حمزہ شہباز نے پنجاب میں آٹے کی ہوشربا قیمتوں پر ردعمل دیا اور کہا کہ پنجاب میں چکی کے آٹے کی قیمت عام لوگوں کی…

اپنی تصویر لےکر ایپ پرحاضری کیوں نہیں لگائی؟ سندھ پولیس کے 776 اہلکاروں کی تنخواہیں روک لی گئیں

اپنی تصویر لے کر موبائل ایپ پرحاضری کیوں نہیں لگائی؟ سندھ پولیس کے 776 اہلکاروں کی تنخواہیں روک دی گئیں۔پولیس اہلکاروں کا موقف ہے کہ سب کے پاس اسمارٹ فون یا انٹرنیٹ ڈیٹا کی سہولت نہیں ہوتی، موبائل ایپ پر حاضری کیسے لگائیں؟ ایس ایس پی…

بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو کی گفتگو سامنے آئی ہے۔کراچیگھڑیوں کی فروخت ، بشریٰ بی بی اور زلفی…

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ کی پارکنگ میں آتشزدگی

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ کی پارکنگ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف عمل ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے دو فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے ہیں۔شاپنگ پلازہ کی پارکنگ میں لگی آگ بجھانے کا کام شروع…

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 1 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے…

اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 121 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 301 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 306 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ  آج بلند ترین سطح 41 ہزار 393…