کراچی، شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو اسپتال میں دم توڑ گیا
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اورنگی ٹاؤن میں بھی شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری بھی زخمی ہوا جبکہ ملزم کے دو ساتھی…
ارجنٹائن کی نائب صدر پر کرپشن کا الزام، 6 سال قید کی سزا
ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز ڈی کرچنر کو سڑکوں کے لاکھوں ڈالرز کے ٹھیکوں کی کرپشن پر 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔کرسٹینا فرنینڈز کو دوبارہ عوامی عہدہ رکھنے کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا گیا، کرسٹینا فرنینڈز فیصلے کے خلاف اپیل کا…
امپورٹ بہت زیادہ ہیں، اتنا زرمبادلہ نہیں کہ ادائیگی کر سکیں، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری اور بین الاقوامی تیل کی قیمت میں 15 دن کا فرق ہوتا ہے، آج جو تیل کے سودے ہو رہے ہیں، 15 دن میں اس کی سہولت عوام کے سامنے آجائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام’’کیپٹل ٹاک‘‘میں گفتگو…
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ آج ہوگی
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ آج ہوگی۔میر پور ڈویژن تین اضلاع میر پور، بھمبر اور کوٹلی پر مشتمل ہے، ڈویژن بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 12 لاکھ 38 ہزار 49 ہے۔میرپور ڈویژن بھر میں مرد ووٹرز کی…
گورنر کی MQM پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور گورنر سندھ کی ملاقات میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے حتمی نام اور بلدیاتی نظام و حلقہ بندیوں پر بات کی گئی۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، ملاقات میں ایم کیو ایم…
پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی یا نہیں؟ | لاہور: سموگ میں خطرہ تھا تک اِضافہ | زارا ٹوپی کی
https://www.youtube.com/watch?v=CT3UQnt0Sww
Ishaq Dar Ki Saddar-e-Mullikat Say 2 Roz Mai Dosri Mulakat | 12 AM | ڈان کی ہیڈ لائنز | 9 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=XqmAXXjqoCc
پاکستانی مشت کے لیے ایک اور اچھی خبر | 11PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=XoK0OuiQcMs
توشہ خانہ سکینڈل، عمران خان کے گلی پریگا | عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yf3jabFhgEo
جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا
جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کیلئے3.87 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ دستخط کی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ گرانٹ کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کیا…
سامنے آنے والی آڈیو ٹیمپرڈ ہے، ذلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے سامنے آئی آڈیو کو ٹیمپرڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی گھڑی خریدی نہ فروخت کی، اس آڈيو کا فارنزک ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ آڈیو ٹیمپرڈ…
ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے شہباز شریف کو سرخرو کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ شہباز شریف پر کسی قسم کی…
ملتان: سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کا اغواء، ملزمان کو عمر قید کی سزا
ملتان میں انسداد دہشت گردی عدالت نے اغواء برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔سابق ڈپٹی کمشنر محمد منیر کے بیٹے کے اغواء کے مقدمہ میں دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے تین ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا اور مجرموں کی جائیداد…
ننھے بچے کی میمنے کو سردی سے بچانے کی ویڈیو وائرل
ننھے بچے کی میمنے (بکری کے بچے) کو سردی سے بچانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سردی کا موسم آتے ہی انسانوں کے ساتھ چرند پرند بھی متاثر ہوتے ہیں اور ہر کوئی اس سے بچنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کرتا ہے۔جہاں ہم لوگ سردی کم کرنے کیلئے گرم کپڑوں اور…
برطانوی ارکان پارلیمنٹ 10 سالہ بچوں کا امتحان بمشکل پاس کرسکے
برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ نے سیٹ (ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ) دیا اور ان کے نمبر 10 سالہ بچے سے بھی خراب نکلے۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق ایک تنظیم کی طرف سے ویسٹ منسٹر میں امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ارکان پارلیمنٹ کا یہ امتحان اس لیے…
یوٹیوبر اذلان شاہ کا اہلیہ کو منفرد تحفہ
پاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ نے شادی کے موقع پر اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ دے دیا۔اذلان شاہ کی شادی سوشل میڈیا انفلیونسر ڈاکٹر وریشہ جاوید خان کے ساتھ انجام پائی ہے، اس موقع پر انہوں نے اپنی بیگم کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے انہیں ایک…
سرخرو ہونے پر اللّٰہ کے حضور عاجزی کے ساتھ سر جھکاتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرخرو ہونے پر اللّٰہ کے حضور عاجزی کے ساتھ سر جھکاتا ہوں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ 3 سال تک عمران اور اس کے ساتھی میری کردار کشی کے لیے ہر حد تک گئے۔ گھناؤنی مہم میں…
Tohfay Ki Ghariyan Kis Nay Kahan Bechin؟ | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ATWAfZS3gNE
بودنیتی فی مبنی ایک اور پروپیگنڈہ نکم | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=A51H2uABHPQ
روس نے خاتون باسکٹ بال پلیئر کو رہا کرکے امریکا سے اپنا اسلحہ ڈیلر چھڑوا لیا
روس نے مہینوں بعد امریکا کی باسکٹ بال پلیئر برٹنی گرائنر کو رہا کر دیا، یہ رہائی دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں ہوئی ہے۔امریکا نے روس کے بین الاقوامی اسلحہ ڈیلر وکٹر باؤٹ کو رہا کیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے…